لاگ ان
Login
 ای میل
پاس ورڈ
 
Disclamier

گیلانی نااہل...پیپلزپارٹی کو سیاسی شہید مل گیا ؟ Share
……فاضل جمیلی ……
چیف جسٹس آف پاکستان کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو ان کے عہدے سے نااہل قرار دے دیا ہے۔قبل ازیں اسپیکر قومی اسمبلی ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے وزیراعظم کو سپریم کورٹ کی جانب سے دی جانے والی سزا کے برخلاف رولنگ دیتے ہوئے قرار دیا تھا کہ سپریم کورٹ کی سزا سے وزیراعظم اپنے عہدے سے نااہل نہیں ہوئے۔یوسف رضا گیلانی نے وزیراعظم کی حیثیت سے سوئس عدالتوں کو خط لکھنے سے انکار کر دیا تھا جس کے بعد سپریم کورٹ نے وزیراعظم کو توہین ِ عدالت کانوٹس دیا تھااور اسی بنیاد پر انہیں توہین عدالت کے الزام میں تیس سیکنڈ کی سزا سنائی تھی۔قانونی و آئینی ماہرین کے مطابق اس سزا کی روشنی میں وزیراعظم اپنے عہدے سے نااہل ہو گئے تھے لیکن پیپلزپارٹی اور حکومت میں شامل اتحادی جماعتیں اس کے برعکس یوسف رضا گیلانی کو نہ صرف وزیراعظم تسلیم کرتی رہیں بلکہ ذرائع ابلاغ میں اپنے نکتہ ء نظر کا بھرپور دفاع بھی کرتی رہیں۔اب جبکہ سپریم کورٹ نے واضح الفاظ میں ایک مختصر فیصلے کے ذریعے وزیراعظم کونااہل قرار دے دیا ہے۔کیا پیپلزپارٹی خوش دلی کے ساتھ اس فیصلے کو تسلیم کرتے ہوئے یوسف رضا گیلانی کو خاموشی سے گھر بھیج دے گی ؟ نیا وزیراعظم آئے گا تو کیا وہ بھی یوسف رضا گیلانی کی طرح سوئس عدالتوں کو خط لکھنے سے انکار کر دے گا؟ کیا پیپلزپارٹی کو یوسف رضا گیلانی کی شکل میں ایک سیاسی شہید میسر آ گیا ہے جو اگلے الیکشن میں اس کے کام آسکتا ہے؟سپریم کورٹ کے اس فیصلے کے بعد پارلیمنٹ کی وزیراعظم کے حق میں منظور کردہ قراردادوں اور اسپیکر قومی اسمبلی کی رولنگ کی کیا حیثیت رہ جاتی ہے؟کہیں ایسا تو نہیں کہ اعلیٰ عدلیہ اور پارلیمان ایک دوسرے کے سامنے کھڑے ہو گئے ہیں ؟ اگر ایسا ہے تو ملک میں جمہہوریت اور جمہوری اداروں کا مستقبل کیا ہو گا ؟پہلے منتخب وزرائے اعظم کو خاکی وردی والے ہٹا دیا کرتے تھے ۔ کیا آج کے بعد یہی فیصلے کہیں اور ہوا کریں گے ؟

تبصرہ کریں  تبصرے  ( 624 ) احباب کو بھیجئے
 
  ShareThis

   تبصرہ کریں  
  آپ کا نام
  ای میل ایڈریس
شھر کا نام
ملک
  تبصرہ
کوڈ ڈالیں 
  Urdu Keyboard

Junaid Khan, Karachi..........Guzarish hay kay Shaheed ka word aisy logon kay liye na isteymal kiya jayai Shaheed ki definition Woh jo Allah ki Raza ky liye Allah ki Rah mai apni jaan Qurban kerdy, yai ganday siassi log Islam kay alfaz apni gandi siyasat mai istemal ker ky logon ko gumrah ker rahay hen akhir kahan gayai Islam kay thekydar Mazhabi party walay jo Islam nafiz tu kerna chahty hen lekin uski hifazat kerna nahi jantay.
 
Junaid Khan Posted on: Wednesday, July 18, 2012

ولی محمد خٹک، سعودی عرب…میرے خیال میں وزیر اعظم کو ان کے عہدے سے ہٹانا درست فیصلہ ہے، کیونکہ موجودہ حکومت کے کسی بھی رکن کو حکومت چلانے کا شعور نہیں۔
 
wali mohad khattak Posted on: Wednesday, July 18, 2012

Muhammad Khalid Aziz, Italy..............Meri pakistani hukam se appeal ha k Allah k lie in siasat ko cchor kar kucch pakistan aur awam k lie sochein.
 
Muhammad Khalid Aziz Posted on: Wednesday, July 11, 2012

علی، شیخوپورہ…پی پی پی کو کسی سیاسی شہید کی ضرورت نہیں۔ الحمد للہ پی پی کے پاس ملک و قوم پر قربان ہونے والے بے شمار حقیقی شہید ہیں۔ دہشت گردوں کے خلاف تو ثبوت بھی تسلیم نہیں کئے جاتے، اور پی پی کے خلاف جو دل میں آئے اسے ثبوت قرار دے دیا جاتا ہے۔ یاد رہے کہ تاریخ کا فیصلہ ہی سچ ہوتا ہے۔ بھٹو کو عدالت نے پھانسی دی اور تاریخ نے مولوی مشتاق کا نام بھی مٹا دیا اور بھٹو کو شہید قرار دیا۔ آج ان کے مخالفین بھی عدالتی فیصلے کو عدالتی قتل قرار دیتے ہیں۔ اور انشا اللہ یہی حال اس عدالتی فیصلے کا بھی ہوگا۔
 
ali Posted on: Monday, July 09, 2012

Muhammad Abbas, Saudi Arabia.............Ye kaisi jamhoriat hai agar is ko jamhoriat kehte hain to afsos hai aisi jamhooriyat par.
 
Muhammad Abbas Posted on: Sunday, July 08, 2012

Ghazanfar, Faislabad..........yeh log gelani ko siasi shaeed k tor par istmal kar k wot lany ki na kam koshash karin gy mgr ppp ko ab puri life kuch nahi mily ga.
 
Ghzanfar Posted on: Saturday, July 07, 2012

عبدالستار کاشف، بحرین…چیف جسٹس پاکستان کی تاریخ کے جرات مند ترین شخص ہیں، جہاں تک ان کے بیٹے کا تعلق ہے اس کی تحقیقات ہونی چاہئیں، اگر جرم ثابت ہوجائے تو اسے سزا دی جائے۔ موجودہ حکمران کرپٹ ترین ہیں، میرا خیال ہے کہ ہماری عوام کے عمل ہی ہلکے ہیں جس کی سزا ہمیں مل رہی ہے، ہم سب کو اپنے گناہوں سے تو بہ کرنی چاہئے۔
 
Abdul Sattar Kashif Posted on: Saturday, July 07, 2012

Asad Ali, Karachi..........jaisay log hain wasay hukmaran sab chor hain.
 
asadali Posted on: Friday, July 06, 2012
Prev | 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 | 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 | 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | 29 | 30 | 31 | 32 | 33 | 34 | 35 | 36 | 37 | 38 | 39 | 40 | 41 | 42 | Next
Page 1 of 42

خوشیوں کو ترستی قوم کو یوں نہ چڑائیں ۔۔۔۔
کیا ہم عید قرباں کو صاف ستھرے طریقے سے نہیں منا سکتے ۔۔؟؟
کانگو بخار سے بچیئے
ہم زندہ قوم ہیں ، پائندہ قوم ہیں
اصلاح معاشرہ اور ذرائع ابلاغ
 
Disclamier
 
Disclamier
Jang Group of Newspapers
All rights reserved. Reproduction or misrepresentation of material available on this
web site in any form is infringement of copyright and is strictly prohibited
Privacy Policy