لاگ ان
Login
 ای میل
پاس ورڈ
 


سُرکا سانس ٹوٹ گیا۔نثاربزمی بھی چلے گئے Share
موسیقار نثار بزمی طویل علالت کے بعد کراچی میں انتقال کر گئے ہیں۔ 1939 ء میں آل انڈیا ریڈیو سے ڈرامہ آرٹسٹ کی حیثیت سے اپنے فنی کیرئیر کا آغاز کرنے والے اس فنکار نے پاکستان فلم انڈسٹری کو لازوال دھنیں دیں۔ اور دیکھتے ہی دیکھتے ان کا نام موسیقی کی دنیا میں پاکستان کی شناخت بن گیا۔ ان کے انتقال سے موسیقی یتیم ہوگئی ہے۔ وہ ہر فلم میں نیا تجربہ کرتے ۔فن سے عشق کرتے اور کام کو عبادت سمجھ کر انجام دیتے تھے۔ آج جب وہ اگلے سفر پر روانہ ہوئے ہیں تو کانوں میں رس گھولتے ہوئے ان کے نغمات ایک بار پھر گنگنانے کو دل کرتا ہے۔

ٌ ۔اک حسن کی دیوی سے مجھے پیار ہوا تھا

۔اک ستم اور میر ی جاں، ابھی جاں باقی

۔رنجش ہی سہی دل ہی دکھانے کے لیے آ

۔چلو اچھا ہوا تم بھول گئے

۔کچھ لوگ روٹھ کر بھی لگتے ہیں کتنے پیارے

۔اے بہارو۔گواہ رہنا

۔میری زندگی ہے نغمہ ، میری زندگی ترانہ  
تبصرہ کریں  تبصرے  ( 16 ) احباب کو بھیجئے
 
  ShareThis

   تبصرہ کریں  
  آپ کا نام
  ای میل ایڈریس
شھر کا نام
ملک
  تبصرہ
کوڈ ڈالیں 
  Urdu Keyboard


اعجاز جیلانی، لندن، برطانیہ۔۔۔۔۔۔بلا شبھ نثار بزمي برصغير کےعظيم موسيقار تھے ان کي بنائ دھنيں امر رھيں گي انھوں نے فلم ميري زندگي ھے نغمھ کي موسيقي دي تھي جبکھ گيت ميري زندگي ھے نغمھ کے موسيقار ناشاد ھيں
 
Ejaz Jilani Posted on: Saturday, March 31, 2007


محمد جاوید، امریکہ۔۔۔۔۔۔میں ان کی صلاحیتوں کا معترف تھا اور ہمیشہ محظوظ ہوتا تھا ان کے بنائے ہوئے گیت سن کر۔
 
Muhammed Javaid Posted on: Friday, March 30, 2007


فیض محمد، کراچی،پاکستان۔۔۔۔۔۔اللہ مرحوم کی مغفرت فرمائے۔
 
FAIZ MUHAMMAD TAI Posted on: Friday, March 30, 2007


عدیل احمد، جرمنی،۔۔۔۔۔۔۔۔میری زندگی ہے نغمہ ، میری زندگی ترانہ۔۔۔۔یہ گیت نوشاد نے کمپوز کیا تھا نثار بزمی نے نہیں۔
 
adeel ahmed Posted on: Friday, March 30, 2007


عدنان چھوٹانی، ناظم آباد، کراچی،پاکستان۔۔۔۔۔۔۔۔بہت اچھے انسان تھے اللہ ان کی مغفرت کرے۔
 
adnan chhotani Posted on: Friday, March 30, 2007


طارق خان، اسلام آباد، پاکستان۔۔۔۔۔۔بہت افسوسناک ہے سب کچھ
 
tariq khan Posted on: Friday, March 30, 2007


غلام رسول، چنیوٹ۔۔۔۔۔ہماری زندگی کا فلاحی مملکت کو ذمہ دار ہونا چاہیے۔
 
Ghulam Rasool Posted on: Tuesday, March 27, 2007


ایم منصور حسین چنگیزی، کوئٹہ، پاکستان۔۔۔۔۔۔نثار بزمی کی وفات پاکستانی فلم انڈسٹری کے لیے بہت بڑا نقصان ہے۔ وہ پاکستانی موسیقی کے بانیوں میں شامل تھے۔ فلموں کی مقبولیت ان کی ترتیب دی ہوئی دھنوں کی وجہ سے تھی۔
 
M anzoor Hussain Changazi Posted on: Tuesday, March 27, 2007


محمد انور اسحاق، کراچی، پاکستان۔۔۔۔۔۔نثار بزمی ایک اچھے موسیقار ہونے کے ساتھ ساتھ بہت اچھے اور نیک انسان تھے۔میں کئی بار ان سے ملا۔ ان سے مل کردلی خوشی ہوتی تھی۔اللہ تعالیٰ انہیں اپنے جوار رحمت میں جگہ دے ۔ آمین
 
Muhammad Anwar Ishaq Posted on: Monday, March 26, 2007


عظمیٰ، کراچی، پاکستان۔۔۔۔۔۔کوئی بات نہیں ، موت برحق ہے۔ کوئی اور اچھا موسیقار بھی آ جائے گا۔
 
uzma Posted on: Sunday, March 25, 2007


سید نصیر کاظمی، دبئی، امارات۔۔۔۔۔نثار بزمي اپنے ساتھ ايک دنيا لے گئے شايد اب زمانھ بدل گيا ھے نھ ویسے حالات رھے نھ ويسا دور ممکن ھے نھ کبھي نثار بزمي جيسا پيدا ھوگا معاشرہ دوڑ رھا ہے ايسے حالات ميں کسي شعبے کي ترقي مکن نھيں
 
Syed Naseer Kazmi Posted on: Saturday, March 24, 2007


اعجاز احمد بلوچ، دبئی، امارات۔۔۔۔۔۔۔اللھ تعالي مرحوم کي مغفرت کرے آمين
 
Ejaz Ahmed Baloch Posted on: Saturday, March 24, 2007


محمد بشیر، کراچی، پاکستان۔۔۔۔۔نثار بزمی صاحب فلم انڈسٹری کے لیے ایک قیمتی اثاثہ تھے۔ موسیقی کی دنیا میں ان کا خلا پر کرنا مشکل امر ہو گا۔ ان کے گیت ایک لازوال حیثیت رکھتے ہیں۔
 
Mohamed Bashir Posted on: Saturday, March 24, 2007


عزیز الرحمٰن، کراچی یونیورسٹی، پاکستان۔۔۔۔۔۔۔نثار بزمی کی پاکستان میں موسیقی کے حوالے سے خدمات کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔ اللہ ان کی مغفرت کرے۔
 
aziz ur rehman Posted on: Saturday, March 24, 2007


اعجاز احمد، جرمنی،۔۔۔۔۔۔۔نثار بزمي کا شمار ملک کے نامور موسيقا روں ميں ھوتا ھے آنجھاني مشرقي موسيقي ميں جو خلا چھوڑ گئے ھيں وھ شائد کبھي پورا ھو سکے الئھ تعالي انھيں جنت الفردوس ميں جگھ عطا فرمائے
 
Ijaz Ahmed Aftab Posted on: Friday, March 23, 2007
Prev | 1 | 2 | Next
Page 1 of 2


محمد عامر کو سزا کی نہیں، اصلاح کی ضرورت ہے؟
ہاری ہوئی ٹیم ۔۔۔جواری ہوئی ٹیم؟
الطاف حسین نے مارشل لاء جیسے اقدام کی حمایت کیوں کی ؟
سیالکوٹ واقعہ ایک لمحہ فکریہ!
نوجوان بولر وہاب ریاض کی شاندار پرفارمنس
 
کرکٹ اور ٹینس کا تاریخی بندھن
تبصرہ کریں  تبصرے  ( 2055 )
بالآخر” جیو“ کو بند کردیا گیا
تبصرہ کریں  تبصرے  ( 515 )
جیو نیوز کی نشریات پر پابندی
تبصرہ کریں  تبصرے  ( 503 )
جسٹس افتخار محمد چوہدری کے خلاف ریفرنس
تبصرہ کریں  تبصرے  ( 452 )
میڈیا پر پابندیاں
تبصرہ کریں  تبصرے  ( 416 )
 
 
 
 
 
Jang Group of Newspapers
All rights reserved. Reproduction or misrepresentation of material available on this
web site in any form is infringement of copyright and is strictly prohibited
Privacy Policy