لاگ ان
Login
 ای میل
پاس ورڈ
 
Disclamier

ڈاکٹرز کی ہڑتال ، مستقل حل کی ضرورت Share
  Posted On Monday, July 02, 2012
  ……سید شہزاد عالم……
پنجاب میں ڈاکٹروں کی ہڑتال کے دوران جاں بحق ہونے والے کس کے ہاتھوں پر اپنا لہو تلاش کریں۔ ہڑتال کیا ہے انسانیت کا جنازہ ہے ۔ زیر علاج معصوم بچے کی ڈرپ کھینچ لینا اور ماں باپ کی چیخ و پکار کو نظر انداز کر کے ہڑتال پر چلے جانا دل سوز واقعہ ہے جو مسیحائی جیسے مقدس پیشے کے منہ پر ایک طمانچہ سے کم نہیں۔ مطالبات منوانے کے لئے ہڑتال پر جانا ایک انتظامی معاملہ ہے اور مریضوں کے علاج سے انکار ایک غیر انسانی فعل ہے جس کی توقع ایک ڈاکٹر سے ہرگز نہیں کی جاسکتی۔ ڈاکٹری جیسے مقدس پیشے سے وابستہ افراد مطالبات منوانے کے لئے دیگر راستے بھی ڈھونڈ سکتے ہیں، اور اگر وہ اپنے موقف کو درست اور بر حق جانتے ہیں تو عدالت کے دروازے پر بھی دستک دے سکتے ہیں لیکن مسلسل ہڑتال پر چلے جانا اور جاں بلب مریضوں کے علاج سے انکار بہرحال ایک کریہہ جرم ہے جس کی ایک انسان دوسرے انسان سے توقع نہیں کر سکتا۔ حکومت کا غیر لچکدار رویہ اور سرد مہری بھی اپنی جگہ قابل مذمت ہے ۔ معاملات کو بگاڑنے سے بہتر ہے کہ اعلی سطح پر اس معاملے کو دیکھا جائے اور قابل قبول حل نکالا جائے۔ آئے دن ڈاکٹروں کی ہڑتال چاہے ان کے مطالبات بادی النظر میں جائز ہوں لیکن ہڑتال پر چلے جانا ہرگز قابل قبول صورتحال نہیں ہے۔ اس سے قبل یہ روش دیگر صوبوں میں بھی پھیلے حکومت کو موثر ایکشن لینا چاہئے، ڈاکٹروں کے جائز مطالبات مان کر ہڑتال کے خاتمے کی صورت نکالی جائے اور معصوم عوام کو اس کرب اور اذیت ناک صورتحال سے نجات دلائی جائے۔ پاک فوج سے ڈاکٹروں کی خدمات حاصل کرنا ایک عارضی حل ہے۔ صورتحال کو مزید بگڑنے سے بچایا جائے اور آئندہ کے لئے ایسی صورتحال کی بیخ کنی کی جائے۔
shahzad.janggroup@gmail.com
 
تبصرہ کریں     ا حباب کو بھیجئے  | تبصرے  (102)     

   تبصرہ کریں  
  آپ کا نام
  ای میل ایڈریس
شھر کا نام
ملک
  تبصرہ
کوڈ ڈالیں 
  Urdu Keyboard

محمداشفاق کمبوہ ,فیصل آباد........... اسلام علیکم ھم پاکستانی لوگ پیسہ اکھٹا کرنے کے چکر میں اتنے اندھے ھو چکے ھیں کہ ھمیں جائز اور ناجائز میں تمیز ھی نھی رھی۔ ڈاکٹری ایک مقدس پیشہ ھے لیکن بدقسمتی سے اس پیشہ سے وابسطہ لوگ زیادہ پیسہ کمانے کے لالچ میں نمبر ون ھیں۔
 
محمداشفاق کمبوہ Posted on: Monday, July 09, 2012

عمر بلتی، سعودی عرب…یہ ڈاکٹرز نہیں، جب ان کو میڈیکل کالجز میں داخلہ لینا ہوتا ہے تو اس وقت بڑے فخر سے انٹرویو دیتے ہوئے ملک و قوم کی خدمت کا جذبہ رکھنے کا دعویٰ کرتے ہیں، کہاں گئے وہ وعدے یا دعوے؟؟؟ انسانیت کی خدمت کے بجائے قوم کے خون کے پیاسے بن گئے ہیں، ملک میں کسی کی اتنی تنخواہ نہیں جتنی ایک معمولی ڈاکٹر کی تنخواہ ہے، اچھا بہت اچھا کیا پنجاب حکومت نے، ان کے ساتھ وہ کرنا چاہئے تھا کہ ان کو ہٹلر یاد آجاتا۔
 
عمر بلتی Posted on: Monday, July 09, 2012

Nauman Ahmed Khan, Layyah...........doctors ko ju agrrement dia jata heai wo us say agree hotay heain tu job par atay heain aur jub job mil jaty heain tu yeah dramay shuru kar datay heain inheain khuda ka khoof karain aur logo par rehim karain takay Allah tallah un par bhi rehim karay.aur agar real koi masla heai tu hamary govt meain key resposibilities heain unheain hal karay.
 
nauman ahmed khan Posted on: Sunday, July 08, 2012

Rao Niaz, New York............Gilani siasi sheheed nahi balkay siasi lash hain. PPP ko koi faida nahi hoga..
 
Rao Niaz Posted on: Sunday, July 08, 2012

Rao Niaz, New York............Gilani siasi sheheed nahi balkay siasi lash hain. PPP ko koi faida nahi hoga..
 
Rao Niaz Posted on: Sunday, July 08, 2012

Sanwal Gujjar, Shkargarh...........Hamare doctor buhat he galt kr rhe he pakistan army ke doctors ne hospitol me a kr buhat acha kam kea he hamare to yahe dua he k pakistan army tamam pepartmint ko sanbal le agr aesa ho jae to buhat he bihtar ho ga.
 
SANWAL GUJJAR Posted on: Friday, July 06, 2012

Umer, Sialkot............masiha qatil hain, in ko na-ehal kar dia jae. aur supreme cort main case kia jae, shahbaz sharif bohat acha kar rahe hain.
 
umer Posted on: Friday, July 06, 2012

Umer, Sialkot............masiha qatil hain, in ko na-ehal kar dia jae. aur supreme cort main case kia jae, shahbaz sharif bohat acha kar rahe hain.
 
umer Posted on: Friday, July 06, 2012

محمد ثاقب، راولپنڈی…میں انقلاب پٹیل کی رائے سے اتفاق کرتا ہوں، ڈاکٹر کو ایسا طرزعمل اختیار نہیں کرنا چاہئے، جبکہ ان کی تنخواہیں دیگر سرکاری ملازمین سے زیادہ ہیں۔
 
Muhammad Saqib Posted on: Thursday, July 05, 2012

Mukhlis Rahi, Karachi............Hartali doctor ka masla hal karnay say pehlay. Yeh bay-niqab kia jae keh en kay pechay kon sa khufya hath hai.
 
Mukhlis Rahi Posted on: Thursday, July 05, 2012

Mukhlis Rahi, Karachi............Hartali doctor ka masla hal karnay say pehlay. Yeh bay-niqab kia jae keh en kay pechay kon sa khufya hath hai.
 
Mukhlis Rahi Posted on: Thursday, July 05, 2012
Prev | 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | Next
Page 2 of 7

پیپلزپارٹی نے عمران خان کو ماموں بنا دیا
کیا وہ تاریک راہوں میں مارے گئے
امتحان نہیں ، اشتہار اُردو میں
مہنگائی کا علاج اور وہ بھی یوٹیلٹی اسٹورز کے ذریعے ،،،؟
کیا آپ کو انگریزی آتی ہے ؟
 
پیپلزپارٹی نے عمران خان کو ماموں بنا دیا
تبصرہ کریں  تبصرے  ( 3 )
کیا آپ کو انگریزی آتی ہے ؟
تبصرہ کریں  تبصرے  ( 2 )
مہنگائی کا علاج اور وہ بھی یوٹیلٹی اسٹورز کے ذریعے ،،،؟
تبصرہ کریں  تبصرے  ( 1 )
کیا وہ تاریک راہوں میں مارے گئے
تبصرہ کریں  تبصرے  ( 1 )
 
Disclamier
 
Disclamier
Jang Group of Newspapers
All rights reserved. Reproduction or misrepresentation of material available on this
web site in any form is infringement of copyright and is strictly prohibited
Privacy Policy