لاگ ان
Login
 ای میل
پاس ورڈ
 
Disclamier


گیلانی نااہل...پیپلزپارٹی کو سیاسی شہید مل گیا ؟ Share
  Posted On Tuesday, June 19, 2012
  ……فاضل جمیلی ……
چیف جسٹس آف پاکستان کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو ان کے عہدے سے نااہل قرار دے دیا ہے۔قبل ازیں اسپیکر قومی اسمبلی ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے وزیراعظم کو سپریم کورٹ کی جانب سے دی جانے والی سزا کے برخلاف رولنگ دیتے ہوئے قرار دیا تھا کہ سپریم کورٹ کی سزا سے وزیراعظم اپنے عہدے سے نااہل نہیں ہوئے۔یوسف رضا گیلانی نے وزیراعظم کی حیثیت سے سوئس عدالتوں کو خط لکھنے سے انکار کر دیا تھا جس کے بعد سپریم کورٹ نے وزیراعظم کو توہین ِ عدالت کانوٹس دیا تھااور اسی بنیاد پر انہیں توہین عدالت کے الزام میں تیس سیکنڈ کی سزا سنائی تھی۔قانونی و آئینی ماہرین کے مطابق اس سزا کی روشنی میں وزیراعظم اپنے عہدے سے نااہل ہو گئے تھے لیکن پیپلزپارٹی اور حکومت میں شامل اتحادی جماعتیں اس کے برعکس یوسف رضا گیلانی کو نہ صرف وزیراعظم تسلیم کرتی رہیں بلکہ ذرائع ابلاغ میں اپنے نکتہ ء نظر کا بھرپور دفاع بھی کرتی رہیں۔اب جبکہ سپریم کورٹ نے واضح الفاظ میں ایک مختصر فیصلے کے ذریعے وزیراعظم کونااہل قرار دے دیا ہے۔کیا پیپلزپارٹی خوش دلی کے ساتھ اس فیصلے کو تسلیم کرتے ہوئے یوسف رضا گیلانی کو خاموشی سے گھر بھیج دے گی ؟ نیا وزیراعظم آئے گا تو کیا وہ بھی یوسف رضا گیلانی کی طرح سوئس عدالتوں کو خط لکھنے سے انکار کر دے گا؟ کیا پیپلزپارٹی کو یوسف رضا گیلانی کی شکل میں ایک سیاسی شہید میسر آ گیا ہے جو اگلے الیکشن میں اس کے کام آسکتا ہے؟سپریم کورٹ کے اس فیصلے کے بعد پارلیمنٹ کی وزیراعظم کے حق میں منظور کردہ قراردادوں اور اسپیکر قومی اسمبلی کی رولنگ کی کیا حیثیت رہ جاتی ہے؟کہیں ایسا تو نہیں کہ اعلیٰ عدلیہ اور پارلیمان ایک دوسرے کے سامنے کھڑے ہو گئے ہیں ؟ اگر ایسا ہے تو ملک میں جمہہوریت اور جمہوری اداروں کا مستقبل کیا ہو گا ؟پہلے منتخب وزرائے اعظم کو خاکی وردی والے ہٹا دیا کرتے تھے ۔ کیا آج کے بعد یہی فیصلے کہیں اور ہوا کریں گے ؟

 
تبصرہ کریں     ا حباب کو بھیجئے  | تبصرے  (312)     

   تبصرہ کریں  
  آپ کا نام
  ای میل ایڈریس
شھر کا نام
ملک
  تبصرہ
کوڈ ڈالیں 
  Urdu Keyboard

Shoukat, Faislabad..........Gilani siyasi shaheed nahein hain.
 
shoukat Posted on: Wednesday, June 20, 2012

سید اختر میر، کوریا…اسلام علیکم، وزیر اعظم کی برطرفی پر صرف یہ ہی کہہ سکتے ہیں کہ اسی وزیر اعظم کو نااہل کیا جاتا ہیجس نے چیف جسٹس صاحب کو بحال کرایا۔
 
syed akhtar mir Posted on: Wednesday, June 20, 2012

M. Ejaz, Germany...........mojudaa hakoomat taarikh ki badtareen hakoomat hai.pakistan mei laaqaanooniat ki inteha hochuki hai.. God Bless Pakistan.
 
M Ejaz Posted on: Wednesday, June 20, 2012

خالد انکل، امریکا…گیلانی تو بہت بڑے شاہ سے زیادہ شاہ کے وفادار نکلے۔
 
خالد انکل Posted on: Wednesday, June 20, 2012

شہباز، امریکا…یہ شاندار فیصلہ ہے، وزیراعظم کو جیل بھیجنا چاہئے۔
 
Shahbaz Posted on: Wednesday, June 20, 2012

عابد، لاہور…حکومت ملک دشمنوں کا کردار ادا کررہی ہے، صدر زرداری باسمجھ شخص نہیں ہیں، میرے خیال میں جب حکومت ختم ہوگی تو زرداری ملک سے باہر چلے جائیں گے۔
 
ABID Posted on: Wednesday, June 20, 2012

Noor Mohammad, Saudi Arabia.........Hamra piyaray pakistan say zardarai aur inka taula kab nikley ga.
 
Noor Mohammad Posted on: Wednesday, June 20, 2012

Amjad Sharif Wattoo , Depalpur...........kia ab pakistan ko aisa wazir e azam mily ga jo doobte hue pakistan ko bacha saky aur load shading, berozgari aur mehngai ki rok tham kr saky aur mulk sey corruption ko khatam kary.
 
Amjad Sharif Wattoo Posted on: Wednesday, June 20, 2012

Nighaa mughal , Canada..........Alhumdulliah Aaj poori Qoum aik Na-ehal wazir-a-azim sey paak hogayee.ju uppnay mulk sey zyada uppnay GRU ka wafadar thha. 4 saal main unhon nay apna assts bunayay uppne zaat ki tashheer kay liyaay mehnat ki.Main uppnay rub saay dua kertee hoon aissa sara NAM NIHAD leedro saay Qoum ku nijaat dilwayay Ameen.l ..
 
Nighaa mughal Posted on: Wednesday, June 20, 2012

Shoaib Maqbool, Bahawalpur..........jo dusra pm bune ga wo b khat nehi lekhay ga.
 
shoaib maqbool Posted on: Wednesday, June 20, 2012

گلیانہ خان، برطانیہ…صدر زرداری ملک کے بدترین صدر ہیں انہیں اب چلے جانا چاہئے۔
 
Gulyana Khan Posted on: Wednesday, June 20, 2012

Khalid Mahmood, Bangladesh........Chief justice ko salam,,ek gilani k jane se kuch nai ho ga abhi aur b bohat sari black sheeps hein parliment mein,election qareeb hai apne vote se in sab ko nikal bahir karein,
 
khalid mahmood Posted on: Wednesday, June 20, 2012

کامران، لاہور…یہ عدلیہ کا بہت اچھا فیصلہ ہے لیکن عدلیہ خصوصاً چیف جسٹس صاحب نے اپوزیشن کے متعلق کیسز میں نرم رویہ اختیار کیا ہے، جیسے اصغر خان کیس اور وزیر اعلیٰ پنجاب کی اہلیت کا کیس وغیرہ۔
 
Kamran Posted on: Wednesday, June 20, 2012

Hafiz Mumtaz, Jhelum...........awam ky muntkhb vzer aazm ko htana afsosnak hy js pr tmam jmhoreyt psndon ko afsos hona chaey.
 
hafz mumtaz Posted on: Wednesday, June 20, 2012

Wasim Akram Hanjra , Lahore..........baray bay-aaproo ho kar teray koochay say ham naklay bhutto ki party ko zardari nay tabah kar diya. jo kam izat say karnay thay wo bay izat ho kr keay.
 
Wasim Akram Hanjra Posted on: Wednesday, June 20, 2012
Prev | 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 | 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | Next
Page 7 of 21


اردو زبان کا نفاذ،ایک اہم قومی و آئینی ضرورت
’گو بابا گو‘ سے ’گو وٹو گو‘ تک!!
اب مستحکم فیصلے ہی پاکستانی کرکٹ کو بچاسکتے ہیں
ہاتھ دھونے کا عالمی دن
ملالہ کیلئے نوبل انعام اور سوشل میڈیا
 
قربانی سے پہلے قربانی۔۔۔۔فلم فلاپ!!!
تبصرہ کریں  تبصرے  ( 33 )
ملالہ کیلئے نوبل انعام اور سوشل میڈیا
تبصرہ کریں  تبصرے  ( 11 )
بے ترتیبی ہی اب ترتیب ہوئی جاتی ہے
تبصرہ کریں  تبصرے  ( 7 )
صوبائی اسمبلیوں کی پہلے سال کی کارکردگی
تبصرہ کریں  تبصرے  ( 5 )
اردو زبان کا نفاذ،ایک اہم قومی و آئینی ضرورت
تبصرہ کریں  تبصرے  ( 5 )
 
 
 
 
Disclamier
 
 
Disclamier
Jang Group of Newspapers
All rights reserved. Reproduction or misrepresentation of material available on this
web site in any form is infringement of copyright and is strictly prohibited
Privacy Policy