لاگ ان
Login
 ای میل
پاس ورڈ
 
Disclamier

گیلانی نااہل...پیپلزپارٹی کو سیاسی شہید مل گیا ؟ Share
  Posted On Tuesday, June 19, 2012
  ……فاضل جمیلی ……
چیف جسٹس آف پاکستان کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو ان کے عہدے سے نااہل قرار دے دیا ہے۔قبل ازیں اسپیکر قومی اسمبلی ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے وزیراعظم کو سپریم کورٹ کی جانب سے دی جانے والی سزا کے برخلاف رولنگ دیتے ہوئے قرار دیا تھا کہ سپریم کورٹ کی سزا سے وزیراعظم اپنے عہدے سے نااہل نہیں ہوئے۔یوسف رضا گیلانی نے وزیراعظم کی حیثیت سے سوئس عدالتوں کو خط لکھنے سے انکار کر دیا تھا جس کے بعد سپریم کورٹ نے وزیراعظم کو توہین ِ عدالت کانوٹس دیا تھااور اسی بنیاد پر انہیں توہین عدالت کے الزام میں تیس سیکنڈ کی سزا سنائی تھی۔قانونی و آئینی ماہرین کے مطابق اس سزا کی روشنی میں وزیراعظم اپنے عہدے سے نااہل ہو گئے تھے لیکن پیپلزپارٹی اور حکومت میں شامل اتحادی جماعتیں اس کے برعکس یوسف رضا گیلانی کو نہ صرف وزیراعظم تسلیم کرتی رہیں بلکہ ذرائع ابلاغ میں اپنے نکتہ ء نظر کا بھرپور دفاع بھی کرتی رہیں۔اب جبکہ سپریم کورٹ نے واضح الفاظ میں ایک مختصر فیصلے کے ذریعے وزیراعظم کونااہل قرار دے دیا ہے۔کیا پیپلزپارٹی خوش دلی کے ساتھ اس فیصلے کو تسلیم کرتے ہوئے یوسف رضا گیلانی کو خاموشی سے گھر بھیج دے گی ؟ نیا وزیراعظم آئے گا تو کیا وہ بھی یوسف رضا گیلانی کی طرح سوئس عدالتوں کو خط لکھنے سے انکار کر دے گا؟ کیا پیپلزپارٹی کو یوسف رضا گیلانی کی شکل میں ایک سیاسی شہید میسر آ گیا ہے جو اگلے الیکشن میں اس کے کام آسکتا ہے؟سپریم کورٹ کے اس فیصلے کے بعد پارلیمنٹ کی وزیراعظم کے حق میں منظور کردہ قراردادوں اور اسپیکر قومی اسمبلی کی رولنگ کی کیا حیثیت رہ جاتی ہے؟کہیں ایسا تو نہیں کہ اعلیٰ عدلیہ اور پارلیمان ایک دوسرے کے سامنے کھڑے ہو گئے ہیں ؟ اگر ایسا ہے تو ملک میں جمہہوریت اور جمہوری اداروں کا مستقبل کیا ہو گا ؟پہلے منتخب وزرائے اعظم کو خاکی وردی والے ہٹا دیا کرتے تھے ۔ کیا آج کے بعد یہی فیصلے کہیں اور ہوا کریں گے ؟

تبصرہ کریں     ا حباب کو بھیجئے  | تبصرے  (624)     

   تبصرہ کریں  
  آپ کا نام
  ای میل ایڈریس
شھر کا نام
ملک
  تبصرہ
کوڈ ڈالیں 
  Urdu Keyboard

Habib ur Rehman, Karachi.............Merey khayal main Gilani Syasi Shaheed Nahein. woh misal hey na "SHAH SE BHAR KAR SHAH KA WAFADAR" Gilani ne uss misaal par amal kiya hey......
 
Habib ur Rehman Posted on: Monday, July 02, 2012

عمر بلتی، سعودی عرب…گیلانی صاحب کو ان کے صاحبزادوں نے اور پی پی کے جیالوں نے سیاسی موت سلا دیا ہے، انہیں سیاسی شہید نہیں بلکہ زرداری پاسداری شہید کہنا چاہئے، وہ شروع میں پرائم منسٹر تھے آخر میں کرائم منسٹر بن گئے، قوم سے ایک درخواست ہے کہ آئندہ انتخابات میں آنکھیں کھول کر اور ہوش و حواس برقرار رکھتے ہوئے اور ذات پات سے دور رہتے ہوئے ملک کو نوچنے والوں سے نجات دلانے کا عزم رکھنے والوں کا ساتھ دیں ورنہ پچھتاتے ہی رہیں گے۔
 
umar balti Posted on: Sunday, July 01, 2012

واجد نواز، بھکر…گیلانی جی کی نااہلی کے بعد جہاں تک پاکستان پیپلز پارٹی کو شہید ملنے کا تصور ہے تو میں سمجھتا ہوں یہ اب پی پی پی والوں کی خام خیالی ہے ، کیونکہ اب عوام ان کی باتوں میں آنے سے قاصر ہوگئے ہیں، اب عوام کو کسی شہید کی نہیں ، کسی پارسا کی ضرورت ہے جو عوام کے مسائل اور خاص کر مہنگائی اور لوڈشیڈنگ میں کمی کرسکے۔ گیلانی جائے یا راجہ جی ، عوام کو اس سے کوئی دلچسپی نہیں ہے، ہاں البتہ اس وقت پاکستان پیپلز پارٹی کے پاس آنے والے الیکشن کے لئے ایک '' تیر '' بچا ہے اگر وہ لوڈشیڈنگ کو ختم کردیتے ہیں تو عوام کے دلوں میں کچھ حد تک جگہ بنانے میں کامیاب ہوجائیں گے، لیکن اب وہ دور گزر چکا ہے کہ عوام انہیں شہید کی بنیاد پر ووٹ دیں گے، اب تو عوام خود شہید بن کر رہ گئے ہیں۔
 
wajid Nawaz Posted on: Sunday, July 01, 2012

Irfan, Karachi..........yeh to agla election hi batae ga k kon shaheed hai aur kon murda ya awam khud murda hain.
 
Irfan Posted on: Sunday, July 01, 2012

Irfan, Karachi..........yeh to agla election hi batae ga k kon shaheed hai aur kon murda ya awam khud murda hain.
 
Irfan Posted on: Sunday, July 01, 2012

سیمی قریشی، امریکا…خس کم جہاں پاک، میرا بس چلے تو ہر اس شخص کو نااہل قرار دے دوں جو پاکستان کے ساتھ وفادار نہیں۔
 
Seemi Qureshi Posted on: Friday, June 29, 2012

سیمی قریشی، امریکا…خس کم جہاں پاک، میرا بس چلے تو ہر اس شخص کو نااہل قرار دے دوں جو پاکستان کے ساتھ وفادار نہیں۔
 
Seemi Qureshi Posted on: Friday, June 29, 2012

M. RAMZAN, LAYYAH.........ASAL MEIN GILANI SAHB SIASAT SAY THAK GYE HEIN.
 
M RAMZAN Posted on: Friday, June 29, 2012

M. RAMZAN, LAYYAH.........ASAL MEIN GILANI SAHB SIASAT SAY THAK GYE HEIN.
 
M RAMZAN Posted on: Friday, June 29, 2012

Imran, Islamabad..........Allah hamay in corrupt logon sey nijat dey, ameen.
 
Imran Posted on: Friday, June 29, 2012

Imran, Islamabad..........Allah hamay in corrupt logon sey nijat dey, ameen.
 
Imran Posted on: Friday, June 29, 2012

محمد کلیم فاروقی، امریکا…طالبان نے خودکشی کرنے والوں کو شہید ہونے کا یقین دلایا ہوتا ہے اور زرداری صاحب نے اپنے وزرائے اعظم کو سیاسی شہادت کا یقین دلا رکھا ہے حالانکہ دونوں ہی خود کش ہیں، اب تو دوسرے وزیر اعظم بھی شہید کرپشن ہونے کے لئے پر تول رہے ہیں، امید ہے ایوان صدر میں چار کمرے دوسرے خود کش شہیدکے لئے بھی تیار کر لئے ہوں گے اور ابھی تو یہ سلسلہ مزید طول پکڑتا نظر آتا ہے، اس لئے بہترہوگا کہ ایوان صدر کا نام تبدیل کر کے شہدائے کرپشن کا ہاسٹل رکھ دیا جائے۔
 
محمد کليم فاروقي - شکاگو Posted on: Friday, June 29, 2012
Prev | 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 | 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 | 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | 29 | 30 | 31 | 32 | 33 | 34 | 35 | 36 | 37 | 38 | 39 | 40 | 41 | 42 | Next
Page 3 of 42

خوشیوں کو ترستی قوم کو یوں نہ چڑائیں ۔۔۔۔
کیا ہم عید قرباں کو صاف ستھرے طریقے سے نہیں منا سکتے ۔۔؟؟
کانگو بخار سے بچیئے
ہم زندہ قوم ہیں ، پائندہ قوم ہیں
اصلاح معاشرہ اور ذرائع ابلاغ
 
Disclamier
 
Disclamier
Jang Group of Newspapers
All rights reserved. Reproduction or misrepresentation of material available on this
web site in any form is infringement of copyright and is strictly prohibited
Privacy Policy