لاگ ان
Login
 ای میل
پاس ورڈ
 
Disclamier


گیلانی نااہل...پیپلزپارٹی کو سیاسی شہید مل گیا ؟ Share
  Posted On Tuesday, June 19, 2012
  ……فاضل جمیلی ……
چیف جسٹس آف پاکستان کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو ان کے عہدے سے نااہل قرار دے دیا ہے۔قبل ازیں اسپیکر قومی اسمبلی ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے وزیراعظم کو سپریم کورٹ کی جانب سے دی جانے والی سزا کے برخلاف رولنگ دیتے ہوئے قرار دیا تھا کہ سپریم کورٹ کی سزا سے وزیراعظم اپنے عہدے سے نااہل نہیں ہوئے۔یوسف رضا گیلانی نے وزیراعظم کی حیثیت سے سوئس عدالتوں کو خط لکھنے سے انکار کر دیا تھا جس کے بعد سپریم کورٹ نے وزیراعظم کو توہین ِ عدالت کانوٹس دیا تھااور اسی بنیاد پر انہیں توہین عدالت کے الزام میں تیس سیکنڈ کی سزا سنائی تھی۔قانونی و آئینی ماہرین کے مطابق اس سزا کی روشنی میں وزیراعظم اپنے عہدے سے نااہل ہو گئے تھے لیکن پیپلزپارٹی اور حکومت میں شامل اتحادی جماعتیں اس کے برعکس یوسف رضا گیلانی کو نہ صرف وزیراعظم تسلیم کرتی رہیں بلکہ ذرائع ابلاغ میں اپنے نکتہ ء نظر کا بھرپور دفاع بھی کرتی رہیں۔اب جبکہ سپریم کورٹ نے واضح الفاظ میں ایک مختصر فیصلے کے ذریعے وزیراعظم کونااہل قرار دے دیا ہے۔کیا پیپلزپارٹی خوش دلی کے ساتھ اس فیصلے کو تسلیم کرتے ہوئے یوسف رضا گیلانی کو خاموشی سے گھر بھیج دے گی ؟ نیا وزیراعظم آئے گا تو کیا وہ بھی یوسف رضا گیلانی کی طرح سوئس عدالتوں کو خط لکھنے سے انکار کر دے گا؟ کیا پیپلزپارٹی کو یوسف رضا گیلانی کی شکل میں ایک سیاسی شہید میسر آ گیا ہے جو اگلے الیکشن میں اس کے کام آسکتا ہے؟سپریم کورٹ کے اس فیصلے کے بعد پارلیمنٹ کی وزیراعظم کے حق میں منظور کردہ قراردادوں اور اسپیکر قومی اسمبلی کی رولنگ کی کیا حیثیت رہ جاتی ہے؟کہیں ایسا تو نہیں کہ اعلیٰ عدلیہ اور پارلیمان ایک دوسرے کے سامنے کھڑے ہو گئے ہیں ؟ اگر ایسا ہے تو ملک میں جمہہوریت اور جمہوری اداروں کا مستقبل کیا ہو گا ؟پہلے منتخب وزرائے اعظم کو خاکی وردی والے ہٹا دیا کرتے تھے ۔ کیا آج کے بعد یہی فیصلے کہیں اور ہوا کریں گے ؟

 
تبصرہ کریں     ا حباب کو بھیجئے  | تبصرے  (312)     

   تبصرہ کریں  
  آپ کا نام
  ای میل ایڈریس
شھر کا نام
ملک
  تبصرہ
کوڈ ڈالیں 
  Urdu Keyboard

Alamgir Khan, Islamabad...........Mulk k halat he kch aisy bany howy thy ... Ye sub to hona he tha....
 
Alamgir khan Posted on: Tuesday, June 19, 2012

نوید، جدہ…اللہ پاک ہمیں اس حکومت اور اپوزیشن سے نجات دلائے اور جناب چیف جسٹس افتخار چودھری جیسے منصف ہمیشہ پیدا ہوتے رہیں۔
 
نوید Posted on: Tuesday, June 19, 2012

Shams ur Rahman , Bruei...........woh to quom ka wazer-e-azam nahin tha woh tu zardare ka wazer-e-azam tha...... cj zendabad.
 
Shams ur Rahman Posted on: Tuesday, June 19, 2012

Tahir Mehmood Faridi , Okara............khuda ky liye kaum ko mzid kisi imtihan mein na hi dalein.aur faisley ka ihtram karein ye kisi ki jeet nahien blke insaf jeet he.
 
Tahir Mehmood Faridi Posted on: Tuesday, June 19, 2012

Abdul Waheed, Lahore........iss faisaly sey aam aadmi ko koi farq nahi parta. mahngai, karapshan, berozgari, loadsheding, or dosray masail khatam ya kam ho jain gey. NAHI . akhar naya prime minister bhi to PPP sey hi aaye ga. iss main khushi ya afsoos ka kaya karna. poori PPP aik jaisey hay. Allah ham sub ko or hamary payaray pakistan ko apni hifz-o-eman may rakhay. Aameen.
 
abdul waheed Posted on: Tuesday, June 19, 2012

Najam ul Hassan, Gujrat.........sab sey achha ya ha ka mulk ka agla sadar nawaz shreef aur chief minister shahbaz shareef ho.
 
najam ul hassan Posted on: Tuesday, June 19, 2012

عامر یونس، سعودی عرب…بہت خوب چیف جسٹس صاحب
 
Aamir Younis Posted on: Tuesday, June 19, 2012

Muhammad Ilyas Mian , Rawalpindi.........khush ain fasala hay, supreme court ko iss tarah kay or fasily krny ma asani ho gi or ihtesab ka amal agy jay ga or awam ko ayk idara theek nazar aega.
 
muhammad ilyas mian Posted on: Tuesday, June 19, 2012

عدنان علی خان، برطانیہ…پی پی حکومت کے ساتھ ایسا ہی ہونا چاہئے تھا، لیکن بدقسمتی سے کچھ لوگ اب بھی ان عناصر کی حمایت کریں گے، میری نیک خواہشات چیف جسٹس کے ساتھ ہیں۔
 
Adnan Ali Khan Posted on: Tuesday, June 19, 2012

Huzefa, Chichawatni..........is sey ziada dheet hakoomat mein ne aj tak nahien dekhi.in ko pakistan ya is ke awam se koi dilchaspi nahien he. Allah hamein chief justis jesa hukmran de aamin.
 
huzefa Posted on: Tuesday, June 19, 2012

Naveed, Saudi Arabia...........Allah pak CJ ko iss naik kam ka ajar de Ameen Summ Ameen !
 
naveed Posted on: Tuesday, June 19, 2012

خضر عنایت، سعودی عرب…یہ لوگ مزید ڈھیٹ ہوجائیں گے۔ چیف جسٹس زندہ باد
 
Khizer Inayat Posted on: Tuesday, June 19, 2012

Muhammad Umar, D. I. Khan...........allah hmaray mulk aur her mussalman ki hifazt kray.aammeen
 
muhammad umar Posted on: Tuesday, June 19, 2012

احمد رضوان , شاہ کوٹ.........چیف جسٹس زندہ باد۔ سپریم کورٹ یہی چاہتی ہے کہ لوٹی ہوئی رقم واپس آئے۔ پی پی کی حکومت اب ختم ہو گئی ہے۔ اب نئے الیکشن ہونے چاہیے۔ اس طرح کا وزیراعظم ملک کی توہین تھی۔ بہت اچھا فیصلہ ہے ۔۔ پی پی والے قبضہ گروپ والے ہیں۔ سپریم کورٹ کا فیصلہ مدبرانہ ہے اور ہمارے آئین اور قانون کا صحیح ترجمانی ہے۔ اس ادارے پر ہمیں فخر ہونا چاہیے-
 
احمد رضوان Posted on: Tuesday, June 19, 2012

Abbas, Dubai.........PPP main zulfiqar Bhutto and benazir Bhutto kay bad shahadt khatam hai,ab to yah choron aur lutairon, ka tola hai.
 
abbas Posted on: Tuesday, June 19, 2012
Prev | 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 | 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | Next
Page 13 of 21


اردو زبان کا نفاذ،ایک اہم قومی و آئینی ضرورت
’گو بابا گو‘ سے ’گو وٹو گو‘ تک!!
اب مستحکم فیصلے ہی پاکستانی کرکٹ کو بچاسکتے ہیں
ہاتھ دھونے کا عالمی دن
ملالہ کیلئے نوبل انعام اور سوشل میڈیا
 
قربانی سے پہلے قربانی۔۔۔۔فلم فلاپ!!!
تبصرہ کریں  تبصرے  ( 33 )
ملالہ کیلئے نوبل انعام اور سوشل میڈیا
تبصرہ کریں  تبصرے  ( 11 )
بے ترتیبی ہی اب ترتیب ہوئی جاتی ہے
تبصرہ کریں  تبصرے  ( 7 )
صوبائی اسمبلیوں کی پہلے سال کی کارکردگی
تبصرہ کریں  تبصرے  ( 5 )
اردو زبان کا نفاذ،ایک اہم قومی و آئینی ضرورت
تبصرہ کریں  تبصرے  ( 5 )
 
 
 
 
Disclamier
 
 
Disclamier
Jang Group of Newspapers
All rights reserved. Reproduction or misrepresentation of material available on this
web site in any form is infringement of copyright and is strictly prohibited
Privacy Policy