|
 |
 |
| اولمپکس گیمز: قومی دستے کے ارکان کی تعداد کافی ہے؟ |
|
|
|
| |
پاکستان نے اولمپکس 2008 ء میں شرکت کیلئے 35 رکنی دستہ بیجنگ بھیجا ہے، جن میں 21 کھلاڑی اور 14 آفیشل شامل ہیں۔21 کھلاڑیوں میں قومی ہاکی ٹیم کے 16 ارکان جبکہ 3 ایتھلیٹ اور2 سوئمر ہیں۔پاکستان 1948 سے اولمپکس گیمز میں شرکت کر رہا ہے ،اس کے باوجودقومی دستے کے ارکان کی یہ تعداد کافی ہے؟ |
| |
|
| تبصرہ کریں ا حباب کو بھیجئے | تبصرے (22) |
| |
|
 |
 |
-خالد انور،لاہور، یہ قومی دستوں میں کم سے کم کھلاڑیوں کا ریکارڈ معلوم ہوتا ہے قومی دستے میں آفیشل کی تعداد بھی کوئی چال لگتی ہے کیا سولہ کروڑ کی آبدی میں سو کھلاڑی بھی تیار نہیں کرسکے؟ افسوس کی بات ہے |
| |
| خالد انعام |
Posted on: Monday, August 04, 2008 |
|
 |
 |
 |
 |
 |
-اظہر بیگ۔ کراچی،اولمپکس گیمز میں قومی دستے کی تعداد کم دیکھ کر حیرت ہوتی ہے کیا ہمارے دگیر کھیل کے شعبے میں کھلاڑی تیار نہیں کئے گئے۔ مذاق کی بات یہ ہے کہ آفیشلز کی تعداد زیادہ ہے کاش یہ بھی کھلاڑیوں کے برابر کردیتے۔ تو قوم کیا کیا بگڑ جاتا،؟ آفیشلز کی تفریح بھی ہوجاتی۔ |
| |
| اظہر بیگ |
Posted on: Monday, August 04, 2008 |
|
 |
 |
 |
 |
 |
-حماد علی خان ،اسلام آباد۔ آ۴ندہ مقابلے آفیشلز کے بھی کروائیں جائیں کیونکہ یہ ہمیشہ زیادہ ہوتے ہیں کھلاڑیوں کی اتنی کم تعداد بھیج کر ہم کیا جیتیں گے؟ |
| |
| حماد علی خان |
Posted on: Monday, August 04, 2008 |
|
 |
 |
 |
 |
 |
-نذر، کراچی، توبہ توبہ کیا دستہ بھیجا ہے یہ دنیا کا سب سے بڑا لطیفہ معلوم ہوتا ہے |
| |
| nazar |
Posted on: Monday, August 04, 2008 |
|
 |
 |
 |
 |
 |
-سید شکیل اختر، نیو یارک،یہ صرف مذاق معلوم ہوتا ہےکھلاڑیوں کے ساتھ آفیشلز کی اتنی بڑی فوج۔ کیا سرمایہ بہت زیادہ آگیا ہے؟ |
| |
| SYED SHAKEEL AKHTER |
Posted on: Monday, August 04, 2008 |
|
 |
 |
 |
 |
 |
-ازان حق، کراچی،یہ اس بات کا مظہر ہے کہ ہمارے معاشرے میں کرپشن نے کتنی ترقی کی ہے کہ آفیشلز کی تعداد کھلاڑیوں کے برابر ہی ہے یہ سب سیر سپاٹے کرنے والے ہیں انہیں اسپورٹس سے کوئی دلچسپی نہیں ہے یہ سرمائے کا زیاں ہے۔ |
| |
| Azaan-e-haq |
Posted on: Monday, August 04, 2008 |
|
 |
 |
 |
 |
 |
-نادر، کراچی یہ تعداد کم ہے اس سے زیادہ ہونی چاہیے تھی مجھے تو نہیں لگتا کہ ہم کوئی سونے یا چاندی کا تمغہ حاصل کرسکیں گے |
| |
| Nadirkk |
Posted on: Tuesday, August 05, 2008 |
|
 |
 |
 |
 |
 |
-مشتاق چودھری، لاہور، قومی دستہ میں کم تعداد کو بھیجنا وزارت کھیل و ثقافت کی کمزوری کی دلیل ہے کہ اس نے اس طرف توجہ کیوں نہ دی،اس سے تو بہتر تھا کہ یہ ٹیم بھی نہیں بھیجتے۔ |
| |
| مشتاق چودھری |
Posted on: Tuesday, August 05, 2008 |
|
 |
 |
 |
 |
 |
-خانزادہ، مانسہرہ۔ ہماری اولمپکس میں کم سے کم تعداد کا بھیجنا باعث شرم ہے یہ وزارت کھیل کی ناکافی کوشش ہے |
| |
| خانزادہ |
Posted on: Tuesday, August 05, 2008 |
|
 |
 |
 |
 |
 |
-کلیم عثمانی۔ سیالکوٹ۔ یہ بڑے شرم کی بات ہے کہ کھیلوں کے میدان میں بھی ہم پیچھے رہ گئے اور اتنی کم تعداد بھیج کر ثبوت فراہم کردیا۔ |
| |
| کلیم عثمانی |
Posted on: Tuesday, August 05, 2008 |
|
 |
 |
 |
 |
 |
-میاں محمد دوبئی،میرے خیال میں اس دستہ کو بھیجنا ہی نہیں چاہیے تھاکیونکہ کھلاڑیوخ دستہ کم اور آفیسرز کی شمولیت دستہ کے لحاظ سے بہت زیادہ ہے سوچنے کی بات یہ ہے کہ ہم کھلاڑی بھی تیار نہیں کرسکتے؟ |
| |
| mian ahmad |
Posted on: Tuesday, August 05, 2008 |
|
 |
 |
 |
 |
 |
-عالم آراء۔ کینبیڈا،جانے والوں کی تعداد تھوڑی ہے تو کیا ہوا ہوسکتا یہی کھلاڑی بڑے بڑے کے چھکے چھڑادیں امید کا دامن ہاتھ سے نہیں چھوڑنا چاہیے |
| |
| alam ara |
Posted on: Wednesday, August 06, 2008 |
|
 |
 |
 |
 |
 |
-ارباب۔ یو ایس اے، آپ جتنا حق رکھتے ہیں اتنا ہی ملے گا |
| |
| arbab |
Posted on: Wednesday, August 06, 2008 |
|
 |
 |
 |
 |
 |
-محمد مرزا، فلوریڈا،مجھے پورا یقین ہے کہ پاکستان ایک میڈل بھی نہیں جیت سکتا، جو دستہ بھیجا گیا ہے وہ کافی نہیں ہے
|
| |
| Mohammad Mirza |
Posted on: Thursday, August 07, 2008 |
|
 |
 |
 |
 |
 |
-منصور احمد کلر سیداں ۔ میں پاکستان کے مستقبل کے حوالے سے مایوس ہوں میں چین میں رہتا ہوں اور پاکستان کا مختصر دستہ دیکھ کر مایوسی ہوئی ہے |
| |
| منصور احمد |
Posted on: Thursday, August 07, 2008 |
|
 |
 |
 |
Prev | 1 | 2 | Next Page 1 of 2
|
|