Saturday, November 21, 2009
Jang Blog
 
 
 
لاگ ان
Login
 ای میل
پاس ورڈ
 


مزید بلاگ
پٹرول مہنگا ہوگیا!
  حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 سے 15 فیصد اضافے کا اعلان کیا ہے جس کے تحت پٹرول 5.92، ڈیزل 6.94، ایچ او بی سی 8 روپے 50 پیسے اور مٹی کا تیل 7.48 روپے فی لٹر مہنگا ہوگیا۔ اس اضافے کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 62 روپے 13 پیسے فی لٹر، ڈیزل 54 روپے 94 پیسے فی لٹر، مٹی کا تیل 59 روپے 35 پیسے فی لٹر اور ایچ او بی . . .  مکمل بلاگ
 
تبصرہ کریں  تبصرے  ( 39 ) احباب کو بھیجئے
دو سے زائد بچوں کی پیدائش پر ٹیکس کی تجویز!
  قومی اسمبلی میں دو سے زائد بچے پیدا کرنے پر ٹیکس لگانے کی تجویز پیش کی گئی ہے جبکہ وفاقی وزیر بہبود آبادی فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ بڑھتی ہوئی آبادی کا عنصر دہشت گردی کے ساتھ جڑا ہوا ہے۔ پارلیمنٹ زیادہ بچے پیدا کرنے پر ٹیکس عائد کرنے کے حوالے سے پالیسی بنائے، حکومت اسے نافذ کرنے کو تیار ہے۔ قومی اسمبلی میں وقفہٴ سوالات کے دوران فردوس عاشق اعوان کا کہنا . . .  مکمل بلاگ
 
تبصرہ کریں  تبصرے  ( 88 ) احباب کو بھیجئے
مغربی موسیقی کا تابندہ ستارہ ڈوب گیا
  دنیا بھر کے نوجوانوں کو اپنی گلوکاری سے مسحور کر دینے والے پوپ موسیقی کے بادشاہ مائیکل جیکسن لاس اینجلس میں انتقال کر گئے،ان کی عمر 50برس تھی۔ مائیکل جیکسن کے انتقال کے ساتھ ہی مغربی موسیقی کا تابندہ ستارہ ڈوب گیا۔ کہتے ہیں کہ مغرب نے اتنا سریلا گلوکار پیدا نہیں کیا ۔وہ ایلوس پریسلے کے بعد امریکا کے مقبول ترین گلو کار تھے۔ ان کی تان مشرق کے گائیک گھرانوں کی یاد دلاتی . . .  مکمل بلاگ
 
تبصرہ کریں  تبصرے  ( 20 ) احباب کو بھیجئے
قومی کرکٹ ٹیم کادورئہ سری لنکا
  پاکستان کرکٹ بورڈ کی سلیکشن کمیٹی نے دورہ سری لنکا کیلئے 15رکنی ٹیم کا اعلان کردیا ہے ۔ قومی ٹیم آئندہ ہفتے48 روزہ دورے کیلئے سری لنکا روانہ ہوگی۔قومی اسکواڈ میں تجربہ کار بیٹسمین محمد یوسف اور عبدالرزاق کو بھی شامل کیا گیا ہے ۔ آل راؤنڈر شاہد آفریدی دورے میں ٹیم کے ساتھ نہیں ہوں گے ۔ وہ آرام کی غرض سے لندن میں قیام کریں گے ، انہوں نے دورہ سری لنکا سے . . .  مکمل بلاگ
 
تبصرہ کریں  تبصرے  ( 27 ) احباب کو بھیجئے
پاکستان ٹوئنٹی20 ورلڈ کپ کا فاتح
  قومی کرکٹ ٹیم نے سری لنکا جیسی مضبوط ٹیم کو باآسانی شکست دے کر ٹوئنٹی 20 ورلڈ کپ جیت لیا ہے۔قومی ٹیم نے سری لنکاجیسی مضبوط اور ٹورنامنٹ کی ناقابل شکست ٹیم کو کھیل کے ہر شعبے میں آؤٹ کلاس کرکے ٹوئنٹی20 کرکٹ میں اپنی برتری ثابت کردی۔پاکستان ٹیم کے ہر کھلاڑی نے جان لگاکر اس ٹورنامنٹ میں فتح حاصل کی۔اس کامیابی پر قومی ٹیم کا ہر کھلاڑی مبارکباد کا مستحق ہے۔ ملک کے موجودہ . . .  مکمل بلاگ
 
تبصرہ کریں  تبصرے  ( 55 ) احباب کو بھیجئے
کراچی سمیت سندھ بھر میں بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن!
  کراچی الیکٹرک سپلائی کمپنی کی نااہلی، ایک لائن ٹرپ کرنے سے تمام بجلی گھر بند ہو گئے اور کراچی میں ایک بڑے بریک ڈاؤن کے باعث پورا شہر بجلی سے محروم ہو گیا۔ واپڈا سے آنے والی جامشورو کے ڈی اے ملک میں بدھ کی شام تقریبا 7 بجے اچانک ٹرپنگ سے کراچی الیکٹرک سپلائی کمپنی کے تمام پیداواری یونٹس‘ کینپ اور آئی سی پیز سے بجلی کی سپلائی مکمل بند ہو گئی جس سے . . .  مکمل بلاگ
 
تبصرہ کریں  تبصرے  ( 19 ) احباب کو بھیجئے
پاکستان کا کرکٹ پر عالمی حکمرانی کا خواب شر مندہ تعبیر ہو سکے گا؟
  انگلینڈ میں جاری ٹوئنٹی20 ورلڈ کپ کے ابتدائی میچ میں ناکامی کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم نے فتوحات کا سلسلہ شروع کر کے ایونٹ کے سیمی فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کر لیا ہے ۔پاکستان کرکٹ ٹیم نے انگلینڈ اور سری لنکا سے شکست کے بعد سنبھالا لیا اور نیوزی لینڈ اور آئر لینڈ کو یکطرفہ شکست دیتے ہو ئے سیمی فائنل تک رسائی حاصل کر لی۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے لئے سب سے خوش آئند . . .  مکمل بلاگ
 
تبصرہ کریں  تبصرے  ( 68 ) احباب کو بھیجئے
آئندہ مالی سال کیلئے 2482 ارب روپے کا بجٹ
  مالی سال10-2009 کے لیے2 ہزار چار سو82 ارب روپے کا وفاقی بجٹ پیش کردیا گیا ہے۔ بجٹ میں حاضر سروس اور ریٹائرڈ سرکاری ملازمین کی تنخواہ اور پنشن میں15 فیصد اضافے کا اعلان کیا گیا ہے۔ جب کہ آیندہ مالی سال معاشی ترقی کا ہدف3.3 فیصد اور مہنگائی کی شرح10 فیصد سے کم کی سطح پر لانے کے اقدامات شامل ہیں۔وزیرِمملکت برائے خزانہ اور اقتصادی امور حنا ربانی کھر نے قومی اسمبلی میں مالی سال10-2009 . . .  مکمل بلاگ
 
تبصرہ کریں  تبصرے  ( 45 ) احباب کو بھیجئے
مسلم امہّ اور اوباما کی پالیسی!
  امریکی صدر بارک اوباما نے کہا ہے کہ امریکا اوراسلام ایک دوسرے کے خلاف نہیں،مسلمانوں کے ساتھ تعلقات کا نیادورشروع کرنا چاہتاہوں،اسلام نے امریکی تاریخ میں اہم کرداراداکیاہے، قرآن اورخداپر یقین ہے،حضرت محمدصلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیمات امن کا درس دیتی ہیں،پاکستان اورافغانستان کے مسئلے کا حل طاقت سے ممکن نہیں،سوات متاثرین کی مددکیلئے منصوبہ بندی کررہے ہیں۔ امریکی صدر بارک اوباما نے مزید کہا کہ میرا خاندان کئی نسلوں سے مسلمان ہے اور . . .  مکمل بلاگ
 
تبصرہ کریں  تبصرے  ( 37 ) احباب کو بھیجئے
نقل مکانی اور بے سروسامانی۔۔۔۔لمحہ فکریہ ؟
  نقل مکانی کرنے والوں اور کیمپوں سے باہر لاکھوں متاثرین روز مرہ کی اشیائے ضروریات کی عدم فراہمی کے باعث حکومتی اداروں سے متنفر ہوتے جارہے ہیں، جنگ نیوز شکایت سیل میں کئی ایک خواتین نے اس بات پر غم اور غصہ کا اظہار کیا ہے کہ ان کے پاس نہ کھانے کے برتن ہیں ، نہ سونے کے لئے چٹائی ہے اور نہ پنکھا، جس کے لئے انہیں بار بارحکومتی اداروں سے استفسار کرنا . . .  مکمل بلاگ
 
تبصرہ کریں  تبصرے  ( 15 ) احباب کو بھیجئے
ٹوئنٹی 20 ورلڈ کپ کون جیتے گا؟
  ٹوئنٹی 20 ورلڈ کپ 5 جون سے انگلیڈ میں کھیلا جارہا ہے، ٹورنامنٹ میں میزبان ملک انگلینڈ اور پاکستان سمیت 12 ٹیمیں شرکت کررہی ہیں۔قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان یونس خان اور دیگر اہم ٹیموں کے کپتانوں نے ایونٹ میں عمدہ کارکردگی کے دعوے کیے ہیں۔ کپتان یونس خان نے ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے انگلینڈ روانگی سے قبل کہا کہ پاکستان کو جنوبی افریقا، بھارت اور ویسٹ انڈیز کے ساتھ مشترکہ طور پر فیورٹ قراردیا . . .  مکمل بلاگ
 
تبصرہ کریں  تبصرے  ( 105 ) احباب کو بھیجئے
نئی قومی جوڈیشل پالیسی کا نفاذ
  سپریم کورٹ آف پاکستان کے رجسٹرار ڈاکٹر فقیر حسین نے نئی جوڈیشل پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے اسے یکم جون سے نافذ العمل قرار دیا ہے اور کہا کہ اس پالیسی کے تحت کوئی جوڈیشل آفیسر کوئی انتظامی عہدہ قبول نہیں کرے گا اور دسمبر 2008ء تک کے زیر التوا مقدمات کو ایک سال کے اندر اندر نمٹا دیا جائے گا جبکہ یکم جون 2009ء سے درج مقدمات جن میں 7 سال کی سزائے قید . . .  مکمل بلاگ
 
تبصرہ کریں  تبصرے  ( 13 ) احباب کو بھیجئے
سندھ گیمز: شدید گرمی اور نامناسب انتظامات!
  لاڑکانہ میں شدید گرمی اور حبس کے باعث سندھ میں شریک ایتھلیٹس بے حال ہوگئے۔ اطلاعات کے مطابق لاڑکانہ میں ہونے والے سندھ گیمز میں تین ہزار کے قریب خواتین اور مرد کھلاڑی شریک تھے۔ شدید گرمی اور ناقص انتظامات کے باعث سندھ گیمز شروع ہونے سے قبل ہی بدنظمی کا شکار ہوگئے، گرمی سے چھ لڑکیوں سمیت 10کھلاڑی بے ہوش ہوگئے، جبکہ ان کے استاد اور گیمز کے منتظمین نڈھال ہیں۔ کھلاڑیوں کا کہنا . . .  مکمل بلاگ
 
تبصرہ کریں  تبصرے  ( 20 ) احباب کو بھیجئے
لاہور میں خود کش بم دھماکہ
  لاہور کے علاقے سول لائن میں واقع سی سی پی او آفس کی عمارت کے ساتھ واقع ون فائیو(15) کی عمارت پر خود کش کار بم حملے میں 20سے زائد افراد ہلاک اور دو سو سے زائد زخمی ہوگئے۔ دھماکے سے قبل علاقے میں فائرنگ کی آوازیں بھی سنی گئیں۔تفصیلات کے مطابق دھماکا خیز مواد سے بھری سرخ رنگ کی کیری وین سیکورٹی بیریئرز توڑتے ہوئے عمارت کے سامنے دھماکے سے پھٹ گئی، ادھماکے کی . . .  مکمل بلاگ
 
تبصرہ کریں  تبصرے  ( 65 ) احباب کو بھیجئے
شریف برادران کی انتخابی اہلیت بحال
  سپریم کورٹ نے شریف براداران کی نااہلی کے خلاف اپیلوں کی سماعت پر فیصلہ سناتے ہوئے مسلم لیگ نواز کے قائد میاں نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کو انتخابات کیلئے اہل قرار دے دیا ہے۔جسٹس تصدق حسین جیلانی کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بینچ نے 11 مئی سے طیارہ سازش کیس اوراہلیت سے متعلق شریف براداران کی نظرثانی اپیلوں کی سماعت شروع کی۔بینچ کے دیگرارکان میں جسٹس ناصرالملک، جسٹس موسی . . .  مکمل بلاگ
 
تبصرہ کریں  تبصرے  ( 62 ) احباب کو بھیجئے

Prev | 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 | 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 | 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | 29 | 30 | 31 | 32 | 33 | 34 | 35 | 36 | 37 | Next
Page 9 of 37


Jang Blog - Best blogspot of Pakistan - Discuss issues, news, problems, sports - Pakistani forum
Jang Group of Newspapers
All rights reserved. Reproduction or misrepresentation of material available on this
web site in any form is infringement of copyright and is strictly prohibited
Privacy Policy