Saturday, November 21, 2009
Jang Blog
 
 
 
لاگ ان
Login
 ای میل
پاس ورڈ
 


مزید بلاگ
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی!
  حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا۔ اوگرا کے نوٹیفیکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت 1 روپے67پیسے کمی کے بعد 60.46 جبکہ مٹی کے تیل کی قیمت 1روپے 44پیسے کمی کے بعد 57روپے 91پیسے فی لیٹر ہوگئی۔قیمتوں میں کمی کا اعلان عالمی مارکیٹ میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں گراوٹ کے باعث کیاگیاہے۔ مزید برآں ایچ او بی سی کی قیمت 1.77 پیسے فی لٹر کمی کے بعد 77.01 فی . . .  مکمل بلاگ
 
تبصرہ کریں  تبصرے  ( 29 ) احباب کو بھیجئے
بجلی چوروں کو آخری وارننگ!
  وفاقی حکومت نے کراچی میں بجلی چوروں کو آخری وارننگ دی ہے ۔کراچی میں بجلی کے بحران پر قابو پانے کے اقدامات کا جائزہ لینے کے لئے گورنر ہاؤس میں اجلاس کے بعدوفاقی وزراء راجہ پرویز اشرف،سید نوید قمراور خورشید شاہ کے ہمراہ میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اطلاعات قمر الزمان کائرہ نے کہا ہے کہ کے ای ایس سی کو اپنا نظام بہتر بنانے کیلئے شہری یا صوبائی حکومت کی جو مدد چاہئے ہوگی . . .  مکمل بلاگ
 
تبصرہ کریں  تبصرے  ( 20 ) احباب کو بھیجئے
سڑکوں پر موت کے سائے
  سڑکوں پر موت کے سائے

کراچی میں مائی کلاچی روڈ کے قریب ٹرک پر رکھے ہوئے کنٹینر کے کار پر گرنے سے میاں بیوی اور دو بچوں کی جانوں کا زیاں انتہائی افسوسناک ہے۔ ٹرکوں پر کنٹینروں کی لوڈنگ کیلئے بین الاقوامی ضابطوں کے تحت سیفٹی کے ایسے مضبوط گرفت والے آلات استعمال کئے جاتے ہیں جو کنٹینروں کو ہلنے بھی نہیں دیتے۔ انہیں استعمال کئے بغیر محض رسی سے کنٹینر کو باندھ کر یا بغیر . . .  مکمل بلاگ
 
تبصرہ کریں  تبصرے  ( 24 ) احباب کو بھیجئے
سورج گرہن اور توہم پرستی!
  حیدرآباد کے شہریوں نے بدھ کو سورج گرہن کے موقع پر ایک منفرد اورانوکھا منظردیکھا۔اس موقع پر متعدد افراد نے اپنے معذور بچوں کودریائے سندھ کے کنارے ریت میں دفن کرکے ان کا علاج بھی کیا ۔اسی طرح کے مناظر بھارت کے شہر کرناٹک میں بھی دیکھنے میں آئے جہاں سورج گرہن کے دوران بیمار بچوں کو زمین دفن کرکے ان کا علاج کرنے کی کوشش کی گئی، ان کا عقیدہ ہے کہ اس طرح . . .  مکمل بلاگ
 
تبصرہ کریں  تبصرے  ( 31 ) احباب کو بھیجئے
شعیب اختر آؤٹ،آصف ان
  متنازع فاسٹ بولر شعیب اختر کو قومی سلیکشن کمیٹی نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کی30 کھلاڑیوں کی ابتدائی فہرست سے آؤٹ کردیا ہے۔ اس طرح ان کے انٹرنیشنل کیریئر پر ایک بار پھر سیاہ بادل منڈلا رہے ہیں البتہ ان کے پیس پارٹنر اور ایک اور متنازع بولر محمد آصف کا نام ممکنہ کھلاڑیوں کی فہرست میں موجود ہے۔ انڈین پریمیئر لیگ کے دوران مثبت ڈوپ ٹیسٹ اور ایک . . .  مکمل بلاگ
 
تبصرہ کریں  تبصرے  ( 63 ) احباب کو بھیجئے
بجلی کا بحران کب تک؟
  بجلی کے بحران پر ملک بھر میں پرتشدد مظاہرے پھوٹ پڑے ہیں ، مختلف مقامات پر مظاہرین نے ٹرینوں اور واپڈا کے دفاتر جلاڈالے، کراچی میں تین اور چار دن گزرنے کے باوجود منگل کو بھی متعدد علاقوں میں بجلی بحال نہ ہوسکی۔ بجلی نہ ہونے سے شہر میں پانی کی قلت بھی برقرار رہی۔ جس پر لوگ بلبلا اٹھے اور مظاہروں کا سلسلہ جاری رہا۔ صدر میں تاجروں نے شدید احتجاج کرتے ہوئے زینب . . .  مکمل بلاگ
 
تبصرہ کریں  تبصرے  ( 26 ) احباب کو بھیجئے
صدر زرداری اور نواز شریف کی ملاقات!
  صدر مملکت اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے جاتی امراء رائے ونڈ فارم لاہور میں مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں محمد نواز شریف سے تفصیلی ملاقات کی جو کئی گھنٹے جاری رہی، 8 ماہ بعد ہونے والی اس پہلی براہ راست ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے سترہویں ترمیم کو آئین کے خلاف قرار دیتے ہوئے اسے فوری طور پر ختم کرنے پر اتفاق کیا۔ ملاقات کے بعد جاری ہونے . . .  مکمل بلاگ
 
تبصرہ کریں  تبصرے  ( 27 ) احباب کو بھیجئے
پاک بھارت مشترکہ اعلامیہ اور توقعات!
  پاکستان اور بھارت نے جامع مذاکرات کی بحالی پر اتفاق رائے کیا ہے۔ مصر کے تفریحی مقام شرم الشیخ میں پاک بھارت وزراء اعظم کے درمیان ملاقات کے بعد جاری ہونے والے مشترکہ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان بھارت کے درمیان مذاکرات کا عمل جاری رہے گا، جامع مذاکرات کو دہشت گردی سے منسلک نہیں ہونا چاہئے۔ دہشت گردی پاکستان اور بھارت دونوں کیلئے خطرہ ہے، اس کا مل کر مقابلہ کرنا ہوگا۔ . . .  مکمل بلاگ
 
تبصرہ کریں  تبصرے  ( 20 ) احباب کو بھیجئے
فواد عالم کی شاندار سنچری
  کولمبو ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں ناقص کارکردگی کے بعد دوسری اننگز میں فواد عالم کی عمدہ بیٹنگ کے باعث قومی ٹیم میچ میں واپس آگئی ۔فواد عالم نے اپنے پہلے ہی ٹیسٹ میں سنچری بنانے کا اعزاز حاصل کر لیا ہے۔فواد عالم پہلے ہی ٹیسٹ میں سنچری بنانے والے پاکستان کے10ویں کھلاڑی ہیں۔ اس سے قبل خالد عباداللہ،جاوید میاں داد،سلیم ملک، محمد وسیم ،علی نقوی،اظہر محمود،یونس خان ،توفیق عمر،یاسر حمید، یہ کارنامہ سر انجام . . .  مکمل بلاگ
 
تبصرہ کریں  تبصرے  ( 25 ) احباب کو بھیجئے
متاثرین مالاکنڈ کی گھروں کو واپسی
  متاثرین مالاکنڈ ڈویژن کی گھروں کو واپسی کا عمل شروع ہوگیا ہے ۔ حکومت نے متاثرین مالاکنڈ ڈویژن کی واپسی کو تین مرحلوں میں تقسیم کیا ہے۔ پہلے مرحلے کے تحت سلیم شوگر ملز کیمپ،پلوسہ کیمپ چارسدہ اور جلوزئی کیمپ نوشہرہ میں مقیم ہزاروں متاثرین واپس جارہے ہیں۔ متاثرین کو لنڈا کئی، کوٹہ، گوراتئی اور بری کوٹ پہنچایا جارہاہے۔ حکومت نے متاثرین کی واپسی کے لیے انتظامات کی ذمہ داری متعلقہ اضلاع کی انتظامیہ پر . . .  مکمل بلاگ
 
تبصرہ کریں  تبصرے  ( 12 ) احباب کو بھیجئے
صدارتی آرڈیننس : پٹرول پھر مہنگا ہوگیا
  صدر پاکستان آصف علی زرداری نے ایک صدارتی آرڈی نینس پر جمعرات کی علی الصبح دستخط کردیئے ہیں صدارتی آرڈی نینس کے ذریعے پیٹرولیم کی مصنوعات پر پیٹرولیم ڈویلپمنٹ لیوی(پی ڈی ایل)فوری طور پر نافذکردی گئی ہے۔9جولائی سے ڈیزل‘پیٹرول‘مٹی کے تیل‘ لائٹ اسپیڈ ڈیزل‘آئیل ایچ او بی سی کی قیمتیں دوبارہ بڑھادی گئی ہیں جنہیں سپریم کورٹ کے چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کے کاربن سرچارج عبوری طور پر معطل کئے جانے سے کم کردیا . . .  مکمل بلاگ
 
تبصرہ کریں  تبصرے  ( 51 ) احباب کو بھیجئے
پٹرولیم مصنوعات پرکاربن ٹیکس معطل
  سپریم کورٹ آف پاکستان نے پٹرولیم مصنوعات پر عائد کردہ کاربن سرچارج ٹیکس عارضی طور پر معطل کردیا۔پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف دائر درخواستوں کی سماعت چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی سربراہی میں عدالت عظمیٰ کے بینچ نے کی ۔ سپریم کورٹ نے عبوری حکم دیا ہے کہ درخواستوں کے حتمی فیصلے تک کاربن ٹیکس وصول نہ کیا جائے جبکہ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی کاربن ٹیکس وصول نہ کرنے کا . . .  مکمل بلاگ
 
تبصرہ کریں  تبصرے  ( 15 ) احباب کو بھیجئے
بھارت کے فوجی بجٹ میں اضافہ!
  بھارت میں مالی سال 2009-10کے لئے 102کھر سے زائد کابجٹ پیش کردیا گیاہے جس میں دفاع کے لئے مختص رقم میں34فیصداضافہ کیاگیاہے جبکہ ایٹمی ہتھیاروں کے لئے مختص رقم میں بھی اضافہ کیاگیاہے۔تفصیلات کے مطابق بھارت نے دفاعی بجٹ میں تین کھرب 69 ارب تیس کروڑ روپے اضافہ کردیا جو اب بڑھ کر 14 کھرب 17 ارب روپے ہوگیا ہے جو پاکستان کے مجموعی دفاعی بجٹ سے7 گنا ہے ۔بھارتی وزیر خزانہ پرناب مکھر جی . . .  مکمل بلاگ
 
تبصرہ کریں  تبصرے  ( 15 ) احباب کو بھیجئے
پاکستان کی فتح کا خواب چکنا چور!
  گال ٹیسٹ میں قومی کرکٹ ٹیم کو فتح کے قریب پہنچ کر بھی ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔سری لنکن بولرزکی تباہ کن باؤلنگ کی بدولت کم ہدف کے باوجودسری لنکانے پاکستان کو50رنزسے شکست دے دی ہے۔پوری ٹیم 168رنز کے ہدف کے تعاقب میں 117رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ گال ٹیسٹ کے چوتھے دن پاکستان نے دوسری اننگز71رنزدوآؤٹ سے شروع کی تواسے جیت کے لیے مزید 97 رنز درکار تھے۔تاہم سری لنکن باؤلنگ کے سامنے پاکستانی بیٹنگ . . .  مکمل بلاگ
 
تبصرہ کریں  تبصرے  ( 25 ) احباب کو بھیجئے
محمد یوسف کی شاندار واپسی!
  یوسف ہر دور میں انمول رہا ہے، ایک سال بعد پاکستان ٹیم میں واپس آنے کے باوجود ان کی قیمت کم نہیں ہوئی، بیٹنگ مشین سے رنز نکلنا شروع ہوگئے۔ انہوں نے ثابت کردکھایا کہ اب بھی پاکستان ٹیم کی بیٹنگ لائن میں ان کی حیثیت ریڑھ کی ہڈی کی ہے ۔ چمپئن بیٹسمین نے سری لنکا کے خلاف گال ٹیسٹ میں یادگار اننگز کھیل کر پاکستان کو بحران سے نکال لیا۔دوسری طرف ان کی . . .  مکمل بلاگ
 
تبصرہ کریں  تبصرے  ( 11 ) احباب کو بھیجئے

Prev | 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 | 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 | 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | 29 | 30 | 31 | 32 | 33 | 34 | 35 | 36 | 37 | Next
Page 8 of 37


Jang Blog - Best blogspot of Pakistan - Discuss issues, news, problems, sports - Pakistani forum
Jang Group of Newspapers
All rights reserved. Reproduction or misrepresentation of material available on this
web site in any form is infringement of copyright and is strictly prohibited
Privacy Policy