| مزید بلاگ |
 |
ڈاکٹر قدیر کی نقل و حرکت پر پابندیاں ختم |
| |
ڈاکٹر عبدالقدیرخان کی نقل وحرکت پرلاہورہائی کورٹ نے ایٹمی سائنس دان ڈاکٹر عبدالقدیرکی نقل وحرکت پر عائد کردہ تمام پابندیاں تاحکم ثانی معطل کرتے ہوئے ان کی درخواست پر وفاقی حکومت سے جواب طلب کرلیا ہے۔ڈاکٹر قدیر خان نے اسلام آباد ہائی کورٹ کی طرف سے اپنی رہائی کے بعد طے کئے گئے پروٹوکول کو چیلنج کیا تھا۔درخواست میں کہاگیا کہ پروٹوکول کی وجہ سے وہ آزاد ہوتے ہوئے بھی ایک قیدی کی سی زندگی . . . مکمل بلاگ |
 |
| |
|
 |
آصف کی ٹیم میں شمولیت پرظہیرعباس کے ریمارکس! |
| |
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ظہیر عباس خان کاکہنا ہے کہ آؤٹ آف فارم محمد آصف کو چیمپئنز ٹرافی کے لیے منتخب کرکے نیشنل سلیکٹرز نے جوا کھیلا ہے ۔ آصف نے آخری بار انڈین پریمئر لیگ کے ابتدائی ایڈیشن میں حصہ لیاتھا جس کے بعد سے انہوں نے16مہینوں سے کوئی میچ نہیں کھیلا ہے ۔ آئی پی ایل کے ابتدائی ایڈیشن میں ممنوعہ ادویہ کے استعمال پر12ماہ کی پابندی کے بعد آصف کو . . . مکمل بلاگ |
 |
| |
|
 |
سستا آٹا اسکیم بدنظمی کا شکار کیوں ؟ |
| |
حکومت کی جانب سے رمضان المبارک کے دوران دس روپے فی کلو آٹا فروخت کرنے کے احکامات جاری کیے گئے تھے ، لیکن سستا آٹا اسکیم کے آغاز پر شہریوں کو بدنظمی کے باعث شدید دشواری کا سامنا رہا جبکہ کئی مقامات پر اعلان کے باوجود سستے آٹے کے اسٹالز نہیں لگائے گئے۔ حکومت نے اعلان کیا تھا کہ صوبے بھر میں عوام کو ریلیف پہنچانے کیلئے رمضان المبارک میں مقامات پر آٹا 10 روپے . . . مکمل بلاگ |
 |
| |
|
 |
بینک ڈکیتیاں اورناقص سیکورٹی |
| |
یوں تو چوری ،ڈکیتی اور عوام کو دن دھاڑے لوٹنے کی خبرمنظر عام پر آتی رہتی ہیں، لیکن سیکورٹی اہلکاروں کی موجودگی کے باوجود بینکوں کا لٹ جانا انتہائی افسوس ناک امر ہے ۔ملک میں بینک ڈکیتیوں کی خبریں روز کا معمول بنتی جارہی ہیں ، جس کے دوران کروڑوں روپے لوٹ لیے جاتے ہیں۔بینک ملازمین خوف و ہراس کا شکار رہتے ہیں،ڈکیتیوں کے دوران مزاحمت کی صورت میں بینک اہلکار قتل بھی کردیئے جاتے . . . مکمل بلاگ |
 |
| |
|
 |
قائد اعظم کی تعریف پر جسونت سنگھ پارٹی سے باہر! |
| |
بھارتی اپوزیشن جماعت بی جے پی نے قاعد اعظم محمد علی جناح کی تعریف کرنے پر سینئر رہنما جسونت سنگھ کو پارٹی سے نکال دیا ہے۔آج شملہ میں بی جے پی کے اجلاس کے بعد پارٹی کے صدر راج ناتھ سنگھ نے اعلان کیا کہ جسونت سنگھ کو اپنی کتاب میں بانی پاکستان محمد علی جناح کی تعریف کرنے پر پارٹی سے نکالا گیا ہے۔انھوں نے کہا کہ جسونت سنگھ کے الفاظ پارٹی کے موقف . . . مکمل بلاگ |
 |
| |
|
 |
چینی کا بحران! |
| |
ملک میں چینی کے نرخوں میں گزشتہ 9 ماہ کے دوران ہونے والے ہوش ربا اضافے اور اس سے پیدا ہونے والے بحران کے اسباب و محرکات جاننے کیلئے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ خواجہ محمد شریف نے ”جنگ“ میں شائع ہونے والی ایک تحقیقاتی رپورٹ کا از خود نوٹس لیتے ہوئے وفاق اور حکومت پنجاب دونوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ اس حوالے سے 19 اگست کو ایک ڈویژن بنچ کے سامنے اپنا موقف . . . مکمل بلاگ |
 |
| |
|
 |
سری لنکا کیخلاف پاکستان کی ایک اور کامیابی |
| |
عالمی چمپئن پاکستان نے ایک بار پھر چمپئن والی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سری لنکا کو اس کی سرزمین پر آؤٹ کلاس کردیا۔ سری لنکا کا ورلڈ کپ فائنل کی شکست کا بدلہ لینے کا خواب شرمندہٴ تعمیر نہ ہوسکا ۔ یونس خان کی ریٹائرمنٹ کے بعد پاکستان کی قیادت کرنے والے سپر اسٹار شاہد آفریدی نے میچ کو اپنی کارکردگی سے یادگار بنادیا ۔ شاہد آفریدی نے پراعتماد نصف سنچری اسکور کرنے کے . . . مکمل بلاگ |
 |
| |
|
 |
پانچ سالہ ٹیکسٹائل پالیسی |
| |
حکومت نے پانچ سالہ ٹیکسٹائل پالیسی 2009-14ء کا اعلان کر دیا ہے جس میں قرضوں اور تربیت سمیت متعدد مراعات کا اعلان کیا گیا ہے۔پالیسی کے تحت آئندہ پانچ سال کے دوران ٹیکسٹائل کی برآمدات کو 25 ارب ڈالر تک بڑھایا جائے گا، ٹیکنالوجی اپ گریڈیشن فنڈ کے ذریعہ ٹیکسٹائل کے شعبہ میں نئی سرمایہ کاری اور ٹیکنالوجی کے استعمال کو فروغ دیا جائے گا، حکومت نئے پلانٹ اور مشینری میں سرمایہ کاری پر 50 . . . مکمل بلاگ |
 |
| |
|
 |
قیامت خیز مہنگائی! |
| |
گزشتہ کچھ دنوں سے چینی، گوشت، مرغی دالوں، سبزیوں، آٹا ، بیسن ، دودھ اور دیگر اشیا کی قیمتوں میں بے تحاشا اضافہ ہورہا ہے۔ مختلف اقسام کے گوشت کی قیمتیں خاص طور پر تیزی بڑھ رہی ہیں چینی بھی52 روپے کلو تک جاپہنچی ہے۔ یہی حال دوسری چیزوں کی قیمتوں کا ہے۔ ایسا محسوس ہوتا ہے کہ حکومت کا اشیائے ضرورت کی قیمتوں پرکنٹرول بالکل ختم ہوچکا ہے۔ مہنگائی مافیا اپنی مرضی سے چیزوں . . . مکمل بلاگ |
 |
| |
|
 |
آئین شکن قانون سے بالا کیوں؟ |
| |
کس سے منصفی چاہیں … انصار عباسی
اب جبکہ پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک آئین شکن، قتل کے ملزم اور اپنی ذات کی خاطر اس ملک کے ہر ادارے کو تباہ کرنے والے آمر کے احتساب کا وقت آچکاہے تو کچھ حضرات اپنے منطق اور دلیل کی بنیاد پر پرویزمشرف کے خلاف سنگین غداری کے مقدمے اور سزا کی مخالفت کر رہے ہیں۔ پرویز مشرف کو بھول جانے اور ہمیں مستقبل کی فکر کرنے . . . مکمل بلاگ |
 |
| |
|
 |
پاکستان وائٹ واش سے بچ گیا! |
| |
اکمل برادران کی بیٹنگ میں شاندار کارکردگی اور بولنگ میں راؤ افتخار کے تاؤ نے چوتھے ایک روزہ انٹرنیشنل میچ میں پاکستان کو سری لنکا کے خلاف 146رنز کے بڑے مارجن سے فتح دلادی۔ پاکستان نے اس جیت کے ساتھ ون ڈے سیریز کو بھی وائٹ واش کرنے کی سری لنکن خواہش پر پانی پھیر دیا، موجودہ دورے میں مسلسل ناکامی سے دوچار پاکستانی کھلاڑی اس میچ میں سنبھل گئے، سٹے بازی کے الزامات، اختلافات . . . مکمل بلاگ |
 |
| |
|
 |
عمر اکمل کی شاندار سنچری |
| |
سری لنکا کے خلاف چوتھے ایک روزہ میچ میں عمر اکمل نے جارحانہ بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے شاندار سنچری اسکور کی۔عمر اکمل نے اپنے کیرئیر کے دوسرے ایک روزہ میچ میں 72 گیندوں پر5 چوکوں اور 6 چھکوں کی مدد سے ناقابل شکست 102 رنز بنائے۔ انہوں نے اپنے پہلے ایک روزہ میں بھی عمدہ کارکردگی دکھاتے ہوئے نصف سنچری اسکور کی تھی۔
عمر اکمل کی شاندار کارکردگی پر اپنی رائے کا اظہار کریں۔ . . . مکمل بلاگ |
 |
| |
|
 |
پاکستان سی این جی گاڑیوں کے استعمال میں سرفہرست |
| |
کراچی…انٹر نیشنل ایسو سی ایشن آف نیچرل گیس وہیکل کے مطابق دنیا میں سب سے زیادہ سی این جی گاڑیا ں پاکستان میں چلا ئی جاتی ہیں ۔ اعداد و شما ر کے مطابق پاکستان میں 1.5 ملین گاڑیاں اور بسیں سی این جی پر چل رہی ہیں۔ اس رینکنگ میں برازیل 1.42 ملین کے ساتھ دوسرے اور ارجنٹائن1.35 ملین کے ساتھ تیسرے نمبرپر ہے۔سی این جی پمپ اسٹیشن کی تعداد کے لحا ظ سے . . . مکمل بلاگ |
 |
| |
|
 |
قومی کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی! |
| |
سری لنکا نے تیسرے ایک روزہ میچ میں پاکستان کو 6وکٹوں سے ہراکر پاکستان کے خلاف پانچ میچوں پر مشتمل ون ڈے سیریز جیت لی ہے، اس سے قبل سری لنکا نے ٹیسٹ سیریز میں بھی دو صفر سے کامیابی حاصل کی تھی۔دورہ سری لنکا کے دوران قومی ٹیم نے کھیل کے ہر شعبے میں غیر تسلی بخش کارکردگی کا مظاہرہ کیااور میزبان ٹیم کے سامنے بے بس نظر آئی ہے۔قبل ازیں قومی کرکٹ ٹیم . . . مکمل بلاگ |
 |
| |
|
 |
سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ |
| |
سپریم کورٹ آف پاکستان نے سابق پرویز مشرف کی جانب سے تین نومبر 2007 ء کو لگائی جانیوالی ایمرجنسی کو غیر آئینی اور غیر قانونی اقدام قرار اور پی سی او ججوں کو کام سے روک دیا ہے۔ تین نومبر کے بعد اعلیٰ عدالتوں میں تعینات ہونیوالے پی سی او ججز اور سندھ ہائی کورٹ کے دو ججوں کی برطرفی کے حوالے سے آئینی درخواستوں پر فیصلہ سناتے ہوئے سپریم کورٹ کے 14 رکنی لارجر . . . مکمل بلاگ |
 |
| |
|
 |
 |