Saturday, November 21, 2009
Jang Blog
 
 
 
لاگ ان
Login
 ای میل
پاس ورڈ
 


مزید بلاگ
مہنگائی اور عید کی تیاری
  عید کی آمدآمد ہے اور بازاروں میں خریداروں کا رش مہنگائی کے باوجود بڑھتا جا رہا ہے، خریداروں میں خواتین اور بچوں کی تعداد زیادہ ہے،ملک کے سب ہی شہروں میں بازاروں کی رونق رات گئے تک جاری و ساری رہتی ہیں ۔ان دنوں ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی اور آٹے ، چینی کا بحران اپنی جگہ لیکن ایک عام آدمی بھی عید کی تیاری زور شور سے کرتانظر آرہا ہے، جوتے ،چپل، شوار قمیض . . .  مکمل بلاگ
 
تبصرہ کریں  تبصرے  ( 9 ) احباب کو بھیجئے
روٹی مہنگی اور ایس ایم ایس سستے!
  پاکستان میں گزشتہ پانچ سال کے دوران موبائل ایس ایم ایس چھ روپے سے کم ہو کر صرف ا یک پیسہ رہ گیاہے جبکہ عوام کی بنیادی ضرورت روٹی کی قیمت تین گنا سے بھی زائد ہو گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق یہ انکشافات 2003ء سے 2009ء تک روٹی اور ایس ایم ایس کے نرخوں کے تقابلی جائزے سے بالکل واضح ہیں۔ 2003ء میں ایس ایم ایس کے نرخ 6روپے تھے جبکہ روٹی کی قیمت . . .  مکمل بلاگ
 
تبصرہ کریں  تبصرے  ( 25 ) احباب کو بھیجئے
اوباما کی پاک افغان پالیسی ماننے سے زرداری کاانکار
  صدر آصف علی زرداری نے امریکی صدر باراک اوباما کی پاک افغان پالیسی کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے حالات مختلف ہیں انہیں آپس میں نہیں جوڑا جاسکتا۔ پاکستان کے پاس سلامتی کو لاحق خطرات سے نمٹنے کیلئے زیادہ وقت نہیں غیر ملکی امداد نہ ملی تو ترقیاتی اخراجات میں کٹوتی کرنا پڑیگی جس کے دہشت گردی کیخلاف عالمی جنگ پر ہولناک اثرات مرتب ہوں گے۔ ان خیالات کا اظہار . . .  مکمل بلاگ
 
تبصرہ کریں  تبصرے  ( 23 ) احباب کو بھیجئے
نئی قومی تعلیمی پالیسی
  4 سالہ طویل اور جامع مشاورتی عمل کے بعد نئی قومی تعلیمی پالیسی 2009ء کا اعلان کر دیا گیا ہے جس کے مطابق 2015ء تک مجموعی قومی پیداوار کا 7 فیصد تعلیمی بجٹ مختص کرنے کے علاوہ شرح خواندگی 86 فیصد تک کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، تعلیمی پالیسی پر عملدرآمد کی نگرانی کیلئے وفاق کی سطح پر بین الصوبائی وزراء تعلیم فورم کو ادارہ جاتی شکل دی گئی ہے جو ریگولیٹری باڈی ہوگی‘ . . .  مکمل بلاگ
 
تبصرہ کریں  تبصرے  ( 18 ) احباب کو بھیجئے
میرا کی شادی: سچ کیا جھوٹ کیا!
  اداکارہ میرا ان دنوں ایک متنازع شادی اسکینڈل کی زد میں ہیں۔میراکا عتیق الرحمان سے کیا تعلق ہے یہ معاملہ تو گیا اب عدالت میں۔لیکن دوسری جانب گلبرگ ٹاؤن لاہور کے نکاح خواں مولانا احمد علی ساجد نے اداکارہ میرا کا نکاح عتیق الرحمان کے ساتھ پڑھانے کی تصدیق کر دی ہے۔ جیو نیوز کے نمائندے جواد تہامی سے گفتگو کے دوران نکاح خواں کا کہنا ہے کہ انہوں نے دو ستمبر دو ہزار سات . . .  مکمل بلاگ
 
تبصرہ کریں  تبصرے  ( 266 ) احباب کو بھیجئے
چینی مضر صحت ہے، کم استعمال کریں، وفاقی وزیر
  وفاقی وزیر تجارت مخدوم امین فہیم نے کہا ہے کہ چینی مضر صحت ہے لوگ کم سے کم استعمال کریں چینی کے بحران کی ذمہ دار وزارت تجارت نہیں ہے ہمیں جس وقت حکم دیا گیا ہم نے فوری طور پر چینی درآمد کی۔ انہوں نے کہا کہ قیمت کنٹرول کرنا ہماری ذمہ داری نہیں ہے۔وہ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے تجارت کو بریفنگ اور صحافیوں سے گفتگو کررہے تھے۔ جبکہ سیکرٹری تجارت سلمان . . .  مکمل بلاگ
 
تبصرہ کریں  تبصرے  ( 30 ) احباب کو بھیجئے
پاکستان میں غذائی اشیاء کی کمی کا شدید خطرہ؟
  ایشیا میں پاکستان کا شمار ان ممالک میں ہوتا ہے جہاں غذائی اشیا کی کمی کا شدید خطرہ ہے ۔برطانوی کمپنی میپل کرافٹ جو کاروباری کمپنیوں کو دنیا میں در پیش مسائل سے آگاہ کرتی ہے اپنی رپورٹ میں کہا ہے ایک سو اڑتالیس ممالک کی فہرست میں غذائی کمی کے لحاظ سے پاکستان کا نمبر 11 جبکہ بھارت اور بنگلہ دیش کا بالترتیب25 اور20 ہے رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ سال2007 اور20008میں غذائی . . .  مکمل بلاگ
 
تبصرہ کریں  تبصرے  ( 24 ) احباب کو بھیجئے
کراچی سرکلر ریلوے منصوبے کی منظوری
  قومی اقتصادی کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی کی طرف سے 128.60 ارب روپے کی لاگت سے کراچی سرکلر ریلوے پراجیکٹ کی منظوری سے پونے دو کروڑ آبادی والے اس شہر میں سفری سہولتوں کی بہتری کی امیدیں پیدا ہوئی ہیں۔ ملک کے سب سے بڑی صنعتی و تجارتی شہر میں پبلک ٹرانسپورٹ کا نظام بوسیدگی کی جس سطح پر نظر آرہا ہے اس کی درستی کیلئے ہمہ جہتی اقدامات کی ضرورت ہے جن میں سرکلر ریلوے . . .  مکمل بلاگ
 
تبصرہ کریں  تبصرے  ( 27 ) احباب کو بھیجئے
ناظمین کی مدت31دسمبر تک توسیع
  اٹارنی جنرل لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ صدر زرداری نے موجودہ ناظمین کی مدت31دسمبر تک بڑھا دی ہے۔ کراچی میں ایک اجلاس کے موقع پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بلدیاتی نظام میں یہ توسیع اس لئے کی گئی ہے تاکہ اتحادیوں کے درمیان فیصلہ ہو سکے۔ 17ویں ترمیم کے متعلق پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ اسے مکمل طور پر ختم نہیں کیا جا . . .  مکمل بلاگ
 
تبصرہ کریں  تبصرے  ( 9 ) احباب کو بھیجئے
پلیئرز ایسوسی ایشن کے قیام کی تیاریاں!
  پاکستانی کرکٹرز نے فیڈریشن آف انٹرنیشنل کرکٹرز ایسوسی ایشن کے الحاق کے ساتھ پلیئرزایسوسی ایشن کے قیام کی تیاریاں شروع کردی ہیں۔ قومی ٹیم کے کپتان یونس خان پلیئرز ایسوسی ایشن کے قیام کے حوالے سے سرگرم ہیں۔ وہ فیڈریشن آف انٹرنیشنل کرکٹرز ایسوسی ایشن کے سربراہ ٹم مے کے ساتھ رابطے میں ہیں اس سلسلے میں جلد پاکستانی پلیئرز ایسوسی ایشن کا قیام عمل میں لایا جائے گا۔ واضح رہے کہ پاکستان کے علاوہ . . .  مکمل بلاگ
 
تبصرہ کریں  تبصرے  ( 14 ) احباب کو بھیجئے
سستے آٹے نے قیمتی جان لے لی!
  مری سے ملحقہ میاڑی گاؤں کا ایک عمر رسیدہ معمر شخص سستا آتا لیتے ہوئے بھگدڑ کے دوران ہلاک ہوگیا،جسے فوری طور پہ اسپتال پہنچادیا گیا مگر وہ زخموں کی تاب نہ لاکر چل بسا۔ اطلاع کے مطابق مسکین نامی شخص شہر میں سستا آٹے لینے آیا اور لمبی لائن میں کھڑا ہوگیا اس دوران بھگدڑ کی وجہ سے وہ گرگیا اور لوگوں کے پاؤں کے نیچے آکر زخموں کی تاب نہ لاکر ہلاک ہوگیا . . .  مکمل بلاگ
 
تبصرہ کریں  تبصرے  ( 51 ) احباب کو بھیجئے
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ!
  حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق آج سے پٹرول کی قیمت میں 4روپے 80پیسے‘ ڈیزل 4روپے 59پیسے فی لٹر مہنگا کر دیا گیا۔ اس طرح پٹرول کی نئی قیمت 65.26 روپے فی لٹر جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت 67.26 روپے ہوگئی۔ مٹی کے تیل کی قیمت میں 2.69روپے‘ ایچ او بی سی کی قیمت میں 3.38روپے‘ لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 3.69روپے فی لٹر اضافہ کیا گیا . . .  مکمل بلاگ
 
تبصرہ کریں  تبصرے  ( 48 ) احباب کو بھیجئے
پاکستان نے پہلی بار گالف ورلڈکپ کیلئے کوالیفائی کرلیا
  پاکستان نے پہلی بارگالف ورلڈکپ کے لیے کوالی فائی کرلیا، پاکستان نے یہ کارنامہ گالفرمحمدمنیراورمحمدشبیرکی شاندارکارکردگی کی بدولت ایشین کوالیفائر ٹورنامنٹ میں تیسری پوزیشن حاصل کرتے ہوئے انجام دیا۔ملائیشیا میں ہونے والے کوالی فائرایونٹ میں پاکستان کے محمد شبیر اور محمد منیر نے شاندارکارکردگی دکھاتے ہوئے پاکستان کوتیسری پوزیشن دلادی۔سنگاپور نے پہلی، فلپائن نے دوسری اور میزبان ملائیشیا نے چوتھی پوزیشن حاصل کی۔ ورلڈ کپ رواں سال نومبر میں چین میں کھیلا جائیگا، پاکستان گالف . . .  مکمل بلاگ
 
تبصرہ کریں  تبصرے  ( 10 ) احباب کو بھیجئے
شمالی علاقہ جات کیلئے نیا انتظامی ڈھانچہ منظور
  شمالی علاقہ جات میں صوبوں کی طرز پر انتظامی ڈھانچے کی منظوری دے دی گئی ہے ،یہ منظوری وزیر اعظم سید یو سف رضا گیلانی کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں دی گئی ۔ اس حوالے سے وزیر اعظم نے وفاقی زیر اطلاعات قمر الزماں کائرہ کے ہمراہ ایک پریس بریفنگ میں کہا کہ شمالی علاقہ جات کی انتظامی کونسل15رکنی ہو گی جو وزیر اعلیٰ کا انتخاب کرے گی جبکہ6وزرا شامل ہوں گے۔انہوں . . .  مکمل بلاگ
 
تبصرہ کریں  تبصرے  ( 53 ) احباب کو بھیجئے
پاکستان ورلڈ کپ کی میزبانی سے دستبردار!
  پاکستان کر کٹ بورڈکے چےئرمین اعجاز بٹ نے کہا ہے کہ ورلڈ کپ2011ء کے میچوں کی نیوٹرل وینو پر میزبانی کر کے پاکستان کو خاصا مالی نقصان ہوتا تاہم اب آئی سی سی کے ساتھ معاملات عدالت کے باہر طے ہو جانے سے پاکستان کو سوا ارب روپے ملیں گے، اس رقم کو ہم کرکٹ کے بنیادی ڈھانچے کو بہتر بنانے پر خرچ کریں گے، یہ سو فیصد ہماری کامیابی ہے۔ انہوں نے کہا کہ . . .  مکمل بلاگ
 
تبصرہ کریں  تبصرے  ( 18 ) احباب کو بھیجئے

Prev | 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 | 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 | 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | 29 | 30 | 31 | 32 | 33 | 34 | 35 | 36 | 37 | Next
Page 6 of 37


Jang Blog - Best blogspot of Pakistan - Discuss issues, news, problems, sports - Pakistani forum
Jang Group of Newspapers
All rights reserved. Reproduction or misrepresentation of material available on this
web site in any form is infringement of copyright and is strictly prohibited
Privacy Policy