لاگ ان
Login
 ای میل
پاس ورڈ
 
Disclamier


مزید بلاگ
دُھند میں گاڑی کیسے چلائیں Posted On Friday, January 29, 2016  
  ... جویریہ صدیق ... ملک کے بالائی اور میدانی علاقے اس وقت شدید دھند کی لپیٹ میں ہیں۔بعض اوقات دھند کے باعث حد نگاہ بہت کم ہوجاتی ہے۔اس وجہ سے معمولات زندگی متاثر ہوجاتے ہیں۔خاص طور پر ٹریفک کی روانی اس سے شدید متاثر ہوتی ہے۔دھند کے باعث ٹریفک حادثات کی شرح بھی بڑھ جاتی ہے۔اس لئے دھند میں گاڑی چلانے سے پرہیز کریں اگر باہر جانا بہت ضروری ہو تو ان چیزوں کا خیال . . .  مکمل بلاگ
 
تبصرہ کریں  تبصرے  ( 0 ) احباب کو بھیجئے
فیصلہ تو اچھا ہے Posted On Wednesday, January 27, 2016  
  ۔۔۔ سید عارف مصطفیٰ ۔۔۔ اس ملک کے بڑے عہدے شاید بڑے اس لیئے کہے جاتے ہیں کہ انہیں بروقت چھوڑنے کیلیئے بڑے دل اور بڑے ظرف کی ضرورت ہوتی ہے اور جنرل شریف اس لحاظ سے اپنے بڑے عہدے سے بھی بڑے ثابت ہوئے کہ انہوں نے تقریباً ایک برس قبل ہی یہ واضح بیان دیدیا ہے کہ وہ اس برس 29نومبر کو اپنے منصب کی تین سالہ آئینی مدت پوری ہونے پہ ریٹائر . . .  مکمل بلاگ
 
تبصرہ کریں  تبصرے  ( 3 ) احباب کو بھیجئے
پاکستانی قیادت کا امن مشن Posted On Wednesday, January 20, 2016  
  ... جویریہ صدیق ۔۔۔۔ پاکستان کے وزیراعظم میاں محمد نواز شریف اور چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف کا دورہ سعودیہ عرب اور ایران بہت اہمیت کا حامل ہے۔یہ دورہ ایران اور سعودیہ عرب کے مابین بڑھتی کشیدگی کو کم کرنے کے لئے کیا جارہا ہے۔اس امن مشن کےدوران وزیراعظم نواز شریف اور جنرل راحیل شریف مصالحت کے لئے مختلف تجاویز دونوں ممالک کے آگے رکھیں گے۔

سفارتی حلقے اس دورے کو بہت اہم قرار . . .  مکمل بلاگ
 
تبصرہ کریں  تبصرے  ( 1 ) احباب کو بھیجئے
کچی آنکھوں سے جنازے دیکھنا Posted On Wednesday, January 20, 2016  
 

... فاضل جمیلی ... اخترحسین جعفری نے چار اپریل انیس سو اناسی کو ایک نوحہ لکھا تھاجس کے ایک ایک لفظ میں درد کی وہی شدت تھی جو ہم نے من حیث القوم چار اپریل کو محسوس کی۔وہی سوگواری تھی جوستائیس دسمبر دوہزار سات کو پورے ملک پر طاری ہوئی۔وہی ملال تھا جس نے سولہ دسمبر دوہزارچودہ کو پوری قوم کو غم سے نڈھال کیا اور وہی کرب کی کیفیت ہے جس نے بیس جنوری . . .  مکمل بلاگ
 
تبصرہ کریں  تبصرے  ( 0 ) احباب کو بھیجئے
سعودی ایران ثالثی کا معاملہ Posted On Tuesday, January 19, 2016  
  ۔۔۔ سید عارف مصطفیٰ ۔۔۔۔ ویسے یوں تو پہلی جنگ عظیم کے بعد ہی سے سے عالم اسلام کے بحران مسلسل بڑھتے جارہے ہیں لیکن نائن الیون کے بعد سے تو گویا بحرنوں کا سیلاب سا امنڈ آیا ہے ،،، کبھی عراق پہ امریکا کی جارحانہ افتاد تو کبھی افغانستان میں نیٹو افواج کی یلغار ،، پھر بشار الاسد کے شام کی خانہ جنگی میں ہونے والی مارا ماری اور لیبیا کے بے سمت . . .  مکمل بلاگ
 
تبصرہ کریں  تبصرے  ( 2 ) احباب کو بھیجئے
تحسین ہونی چاہیے ۔۔۔ ! Posted On Saturday, January 16, 2016  
  ۔۔۔ سید عارف مصطفیٰ ۔۔۔۔ وطن عزیز یوں تو متعدد سنگین مسائل کا شکار ہے لیکن ایک مسئلہ ایسا ہے کہ جو درحقیقت کئی مسائل کی جڑ ہے اور وہ ہے قانون کا اطلاق صرف غریبوں اور کمزوروں پہ کیا جانا ،،،، اس مسئلے کی بنیاد دراصل معاشرتی اونچ نیچ یہ مبنی وہ رویہ ہے کہ جسکے تحت آبادی کے محروم طبقات کو شرف انسانی دیئے جانے کے لائق ہی نہیں سمجھا جاتا . . .  مکمل بلاگ
 
تبصرہ کریں  تبصرے  ( 3 ) احباب کو بھیجئے
نمونیا ایک خطرناک بیماری Posted On Thursday, January 14, 2016  
  ۔۔۔ جویریہ صدیق ۔۔۔۔ نمونیا پھیپھڑوں کی خطرناک بیماری ہے۔عام طور پر بچے اور عمر رسیدہ افراداس بیماری کاشکار ہوتے ہیں۔یہ فنگس بیکٹریا اور وائرس کے سبب پھیلتا ہے۔ انسان کے پھیپھڑے میں alveoli ducts میں ہوا بھرتی ہے لیکن اگر انسان نمونیا کے جراثیم کا شکار ہوجائے تو alveoli پس سے بھر جاتی ہے۔جس کے باعث انسان کو سانس لینے میں تکلیف اور دشواری ہوتی ہے ۔نمونیا کی اہم علامات . . .  مکمل بلاگ
 
تبصرہ کریں  تبصرے  ( 1 ) احباب کو بھیجئے
چنگچی کی فریاد رنگ لے آئی Posted On Monday, January 11, 2016  
  ... سید عارف مصطفیٰ ۔۔۔۔ پاکستان کی سپریم کورٹ پاکستانیوں کے لیئے ہے اور انکے مفاد میں سوچتی ہے ،،، اسکا کسی حد تک ثبوت چنگچی والے غریبوں کو انکا روزگار لوٹانے کے فیصلے سے مل گیا جو کہ تین ماہ میں انکی رجسٹریشن کرانے سے مشروط ہے اور محکمہ ٹرانسپورٹ کو اس پہ عملدرآمد کیلیئے پابند کردیا گیا ہے ،،،، کئی ماہ سے اندرون سندھ بالعموم اور کراچی میں بالخصوص ہزاروں چنگچی چلانے . . .  مکمل بلاگ
 
تبصرہ کریں  تبصرے  ( 2 ) احباب کو بھیجئے
زلزلہ اور احتیاطی تدابیر Posted On Saturday, January 09, 2016  
  ... جویریہ صدیق ۔۔۔۔ زلزلے زیر زمین ٹیکٹونک پیلٹس میں حرکت کی وجہ سے آتے ہیں۔ہماری زمین کی بالائی پرت مختلف پلیٹس پر کھڑی ہے۔زیر زمین میگما یعنی پگھلے ہوئے مادے سے ان پلیٹس میں حرکت ہوتی ہے اور ان پلیٹوں پر قائم ممالک میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے جاتے ہیں۔جس جگہ زلزلے کا اثر فوری طور پر ہوتا ہے وہ زلزلے کا مرکز ہوتی ہے۔یہاں سے ہی لہریں دیگر مقامات تک جاتی ہیں۔

پاکستان . . .  مکمل بلاگ
 
تبصرہ کریں  تبصرے  ( 1 ) احباب کو بھیجئے
چور تو اس کے اندر ہیں Posted On Wednesday, January 06, 2016  
  ۔۔۔۔ سید عارف مصطفیٰ ۔۔۔۔ قومی پریس و میڈیا کی اطلاعات کےمطابق 4 جنوری کو سندھ اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے سامنے آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی رپورٹ کا جائزہ لیا گیا تو کمیٹی کے تمام ارکان انگشت بدنداں رہ گئے کہ 2010 سے 2013 کے دوران سندھ پولیس نظام کی تبدیلی کی آڑ میں محکمے کے مالیاتی معاملات میں 2 ارب 87 کروڑ روپے کا خطیر گھپلا پایا گیا ہے ہرسال . . .  مکمل بلاگ
 
تبصرہ کریں  تبصرے  ( 2 ) احباب کو بھیجئے
عامر کے پلٹنے پرہنگامہ ہے کیوں برپا؟ Posted On Friday, January 01, 2016  
  ... فاضل جمیلی....اسپاٹ فکسنگ کے الزام میں سزا کاٹنے کے بعد فاسٹ بالر محمدعامر کی قومی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے۔انہیں ون ڈے اور ٹی 20دونوں ٹیم کا حصہ بنایا گیا ہے۔ون ڈے ٹیم کےکپتان اظہرعلی ہیں جنہوں نے محمد عامر کی ٹیم میں واپسی کی مخالفت کی تھی جبکہ ٹی 20کے کپتان شاہد آفریدی ہیں جو محمد عامر کی واپسی کے حق میں تھے۔شاہد آفریدی نے عمراکمل کے ’’حیدرآباداسکینڈل‘‘ کے باوجود انہیں ٹیم کا حصہ . . .  مکمل بلاگ
 
تبصرہ کریں  تبصرے  ( 6 ) احباب کو بھیجئے
چین میں اُردو کو ممنون کیا Posted On Friday, January 01, 2016  
  ۔۔۔۔ سید عارف مصطفیٰ ۔۔۔۔۔ بلاشبہ 18 دسمبر کو ایک نہایت عمدہ روایت کا آغاز ہوا کہ جس کا تسلسل اسے عہد ساز بنا سکتا ہے ،،، اس روز چین کے شہر وژہن میں منعقدہ دوسری بین الاقوامی انٹرنیٹ کانفرنس سے صدر مملکت ممنون حسین نے اردو میں خطاب کرکے قومی تاریخ کے فخر کے قابل مواقع میں ایک اہم اضافہ کیا کیونکہ ایک اہم عالمی کانفرنس میں پاکستان کے کسی سربراہ کی جانب . . .  مکمل بلاگ
 
تبصرہ کریں  تبصرے  ( 0 ) احباب کو بھیجئے
مودی کا دورہ پاکستان اور سوشل میڈیا Posted On Saturday, December 26, 2015  
  .....جویریہ صدیق.....
نریندر مودی نے پاکستان کا مختصر اور اچانک دورہ کرکے سب کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا،عوام کی بڑی تعداد نے اس دورے پر مسرت کا اظہار کیا، بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی نے اپنے ٹویٹر اکائونٹ سے ٹویٹ کیا میری ابھی وزیر اعظم نواز شریف سے بات ہوئی ہے اور میں نے انہیں سالگرہ کی مبارک دی ہے، دوسرے ٹویٹ میں انہوں کہا آج شام دلی واپس جاتےہوئےمیں لاہورمیں وزیراعظم نواز شریف . . .  مکمل بلاگ
 
تبصرہ کریں  تبصرے  ( 3 ) احباب کو بھیجئے
وی آئی پی کلچروپروٹوکول یاعوام کی تذلیل Posted On Saturday, December 26, 2015  
  .....سید عارف مصطفیٰ.....
یوں تو دنیا بھر کے ترقی پزیر ممالک کو کم وبیش ایک ہی جیسے مسائل کا سامنا ہے لیکن پاکستان میں ایک مسئلہ ایسا ہے جس کا تعلق براہ راست عوام کی تذلیل سے ہے اور وہ ہے وی آئی پی پروٹوکول کی تام جھام کا،،، حکمراں طبقہ اور ارکان پارلیمنٹ عوامی مسائل حل کرنے کے بجائے بالعموم زیادہ توانائیاں اس بات پہ صرف کرتے دکھائی دیتے ہیں کہ وہ . . .  مکمل بلاگ
 
تبصرہ کریں  تبصرے  ( 6 ) احباب کو بھیجئے
مودی کے یوٹرن پر ڈگڈی بجائیں Posted On Friday, December 25, 2015  
  ......عاقب علی......
بھارتی وزیراعظم نریندر مودی جو سخت گیر خیالات کے حامل ہندوستانی سیاستدان ہیں، انہیں ماضی میں مسلمانوں کے قتل عام پر گجرات کے قصائی کا لقب دیا گیا،گجرات کی ترقی،ہندوتوا کارڈ اور پاکستان سے مذاکرات ’کبھی نہیں‘ ان کی انتخابی مہم کا بنیادی ایجنڈا تھا ،یہی وجہ ہے کہ وہ گزشتہ ڈھائی برس کے دوران کبھی بھی پاکستان سے مذاکرات کے پرجوش حامی نہیں رہے۔

پھر ایسا کیا ہوا؟ پاکستانی وزیراعظم سے ملاقات میں پہل . . .  مکمل بلاگ
 
تبصرہ کریں  تبصرے  ( 10 ) احباب کو بھیجئے

Prev | 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 | 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 | 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | 29 | 30 | 31 | 32 | 33 | 34 | 35 | 36 | 37 | 38 | 39 | 40 | 41 | 42 | 43 | 44 | 45 | 46 | 47 | 48 | 49 | 50 | 51 | 52 | 53 | 54 | 55 | 56 | 57 | 58 | 59 | 60 | 61 | 62 | 63 | 64 | 65 | 66 | 67 | 68 | 69 | 70 | 71 | 72 | 73 | 74 | 75 | 76 | 77 | 78 | 79 | 80 | 81 | 82 | 83 | 84 | 85 | 86 | 87 | 88 | 89 | 90 | 91 | 92 | 93 | 94 | 95 | 96 | 97 | 98 | 99 | 100 | 101 | 102 | 103 | 104 | 105 | 106 | 107 | 108 | 109 | 110 | 111 | 112 | 113 | 114 | 115 | 116 | 117 | 118 | 119 | 120 | 121 | 122 | 123 | 124 | 125 | 126 | 127 | 128 | 129 | 130 | 131 | 132 | 133 | 134 | 135 | 136 | 137 | 138 | 139 | 140 | 141 | 142 | 143 | 144 | 145 | 146 | 147 | 148 | 149 | 150 | 151 | 152 | 153 | 154 | 155 | 156 | 157 | 158 | 159 | 160 | 161 | 162 | 163 | 164 | 165 | 166 | 167 | 168 | 169 | 170 | 171 | 172 | 173 | 174 | 175 | 176 | Next
Page 5 of 176


Jang Group of Newspapers
All rights reserved. Reproduction or misrepresentation of material available on this
web site in any form is infringement of copyright and is strictly prohibited
Privacy Policy