Saturday, November 21, 2009
Jang Blog
 
 
 
لاگ ان
Login
 ای میل
پاس ورڈ
 


مزید بلاگ
وکلاء کا شہری پر تشدد
  لاہورہائیکورٹ کے احاطے میں معمولی بات پر وکلا نے ایک عام شہری کو تشدد کا نشانہ بناڈالا ۔تفصیلات کے مطابق ایک شہری افتخار حسین لاہور ہائیکورٹ کے لیڈیز بار روم کے سامنے گزررہا تھا کہ ایک خاتون وکیل نے دروازے کی طرف بوتل پھینکی جو افتخار حسین کی ٹانگ پر لگی ۔افتخارحسین کے احتجاج پر دیگروکلا وہاں پہنچ گئے اوراسے تشدد کا نشانہ بناڈالا۔اس دوران انسانی حقوق کی رہنما عاصمہ جہانگیرنے وکلا کو تشدد سے . . .  مکمل بلاگ
 
تبصرہ کریں  تبصرے  ( 39 ) احباب کو بھیجئے
این ایف سی ایوارڈ اور صوبوں کا موقف
  قومی مالیاتی کمیشن کے اجلاس میں وفاق نے سندھ کے اس موٴقف سے اصولی طور پر اتفاق کیا ہے کہ خدمات پر جنرل سیلز ٹیکس صوبوں کو ملنا چاہئے جبکہ پنجاب نے رقبے، آبادی اور غربت و پسماندگی کے فارمولے پر آمادگی ظاہر کی ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کی صدارت این ایف سی ایوارڈکے اجلاس میں وزیر اعلیٰ سندھ سمیت تینوں صوبوں کے وزرائے خزانہ اورٹیکنیکل ارکان نے شرکت کی۔ اجلاس میں سروسز . . .  مکمل بلاگ
 
تبصرہ کریں  تبصرے  ( 13 ) احباب کو بھیجئے
جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کا آغاز!
  جنوبی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کا آغاز کرتے ہوئے جیٹ طیاروں سے جنگجوؤں کے مشتبہ ٹھکانوں پر بمباری کی جس کے نتیجے میں 21 دہشت گرد مارے گئے اور کئی ٹھکانے تباہ ہوگئے۔ پاک فضائیہ کے جیٹ طیاروں نے لدھا اور مکین میں مشتبہ ٹھکانوں پر بمباری کی جبکہ جاسوس طیاروں نے بھی جنوبی و شمالی وزیرستان میں وقفے وقفے سے پروازیں کیں۔ جیٹ طیاروں کی بمباری سے شدت . . .  مکمل بلاگ
 
تبصرہ کریں  تبصرے  ( 14 ) احباب کو بھیجئے
جی ایچ کیو پر دہشت گردوں کا حملہ
  راولپنڈی میں جی ایچ کیو پر دہشت گردوں کے حملے کو ناکام بناتے ہوئے سیکورٹی فورسز نے چار حملہ آور دہشت گرد ہلاک کردیئے جبکہ حملے میں چھ سیکورٹی اہلکار شہید ہوگئے۔ فوجی وردی میں ملبوس دہشت گردوں نے ایک کیری وینمیں جی ایچ کیو میں داخل ہونے کی کوشش کی ۔ دہشت گردوں نے مال روڈ کی جانب گیٹ نمبر ایک پر داخل ہونے کوشش کی اور چیک پوسٹ نمبرایک پر پہنچ گئے جہاں . . .  مکمل بلاگ
 
تبصرہ کریں  تبصرے  ( 75 ) احباب کو بھیجئے
اوباما کیلئے امن کانوبل انعام
  امریکا کے پہلے سیاہ فام صدر بارک اوباما نے اپنے اقتدار کا پہلا سال مکمل ہونے سے پہلے ہی امن کا نوبل انعام حاصل کرلیا ہے۔ وہ یہ اعزاز حاصل کرنے والے تیسری امریکی صدر ہیں۔ عالمی رہنماؤں نے اوباما کو مبارکباد کے پیغامات بھیجے ہیں جبکہ طالبان نے اس فیصلے کی مذمت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اقوام عالم کے درمیان تعاون ، مسلم امہ سے رابطوں اور بہترین بین الاقوامی سفارتکاری پر ان . . .  مکمل بلاگ
 
تبصرہ کریں  تبصرے  ( 22 ) احباب کو بھیجئے
پشاور میں ایک اور خودکش حملہ
  پشاور کے معروف تجارتی مرکز خیبر بازار میں ہونے والے خود کش دھماکے میں 50 سے زائد افراد جاں بحق جبکہ110 سے زائد زخمی ہوگئے۔ دھماکا اتنا شدید تھا کہ جائے وقوعہ سے ملحقہ عمارتوں کو بھی نقصان پہنچا جب کہ دھماکے کی آواز دور دور تک سنائی دی۔ زخمیوں کو فوری طور پر قریبی اسپتال لیڈی ریڈنگ اسپتال منتقل کیا گیا جب کہ شہر کے دیگر اسپتالوں میں بھی ایمرجنسی نافذ کر دی گئی۔ . . .  مکمل بلاگ
 
تبصرہ کریں  تبصرے  ( 17 ) احباب کو بھیجئے
کیری لوگر بل پر تحفظات؟
  کیری لوگر بل نے ملکی سیاست میں ہیجان کی کیفیت پیدا کردی ہے اور اس وقت ہر مکتبہ فکر کے لوگ اسی بل پر بحث کرتے نظر آتے ہیں۔کور کمانڈرز کانفرنس میں کیری لوگر بل پر شدید تحفظات کا اظہار کیا گیا ہے جبکہ وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کو ایوان اور فوج کے تحفظات کو دور کا جائے گا، کیری لوگر بل پرفوجی قیادت سے بات ہوئی ہے کیری لوگر بل . . .  مکمل بلاگ
 
تبصرہ کریں  تبصرے  ( 76 ) احباب کو بھیجئے
حمیرا ارشدکی شکایت: افسران میں تلخ کلامی!
  وزیر اعلیٰ شکایات سیل کے دو ڈائریکٹرز کی معروف گلوکارہ حمیرا ارشد کے ساتھ ہونے والے مبینہ فراڈ کا کیس سننے کے شوق میں آپس میں جھگڑ پڑے اور تلخ کلامی ہوگئی اور ایک دوسرے سے فائلیں چھینتے رہے۔ و زیر اعلیٰ نے دونوں کو کام کرنے سے روک دیا اور وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ کے ایڈیشنل سیکرٹری عبدالقیوم کو انکوائری افسر مقرر کردیا۔ ذرائع کے مطابق حمیرا ارشد کے ساتھ تقریباً 2 سال قبل ایک . . .  مکمل بلاگ
 
تبصرہ کریں  تبصرے  ( 25 ) احباب کو بھیجئے
انتخابی اہلیت کیلئے گریجویشن کی شرط ختم
  سینیٹ نے انتخابی اہلیت کے لئے گریجویشن تعلیم کی شرط ختم کرنے کا بل منظور کرلیا ہے ۔ سینٹ میں انتخابی قوانین میں ترمیم کا بل 2009 پیش کیا گیا جسے ایوان نے متفقہ طور پر منظور کر لیا ، اس بل کے تحت انتخابات میں گریجویشن تعلیم کی شرط ختم کردی گئی ہے۔

گریجویشن کی شرط کے خاتمے سے ملکی سیاست پر کیا اثرات مرتب ہوں گے؟

کیا اراکین پارلیمنٹ کیلئے گریجویٹ ہونا ضروری نہیں؟

کیااعلیٰ تعلیم . . .  مکمل بلاگ
 
تبصرہ کریں  تبصرے  ( 55 ) احباب کو بھیجئے
اسلام آباد خودکش حملہ، لمحہ فکریہ؟
  وفاقی دارالحکومت میں اعلیٰ انتظامی حکام کے دفاتر سے چند گز کے فاصلے پر سیکٹر ایف ایٹ تھری میں واقع اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے عالمی ادارہ خوراک کے دفتر میں پیر کو خود کش بم دھماکے کے نتیجہ میں ایک عراقی باشندے اور دو خواتین سمیت 5افراد جاں بحق اور 12 زخمی ہو گئے۔ اقوام متحدہ نے پاکستان میں اپنے دفاتر غیر معینہ مدت کیلئے بند کردیئے گئے اور عملے کو سرگرمیاں محدود رکھنے . . .  مکمل بلاگ
 
تبصرہ کریں  تبصرے  ( 9 ) احباب کو بھیجئے
پاکستانی ٹیم جان بوجھ کرسیمی فائنل ہاری؟
  چیئرمین اسٹینڈنگ کمیٹی برائے کھیل جمشید دستی نے کہا ہے کہ آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی کے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ کے ہاتھوں قومی ٹیم جان بوجھ کر میچ ہاری۔چیئرمین اسٹیڈنگ کمیٹی نے کپتان یونس خان، کوچ انتخاب عالم اور پی سی بی چیئرمین اعجاز بٹ کو طلب کرلیا ہے۔ جمشید دستی کا کہنا ہے کہ کیوی ٹیم کے ہاتھوں سیمی فائنل میں شکست سے پوری قوم کو مایوسی ہوئی ہے، پاکستانی ٹیم آسٹریلیا . . .  مکمل بلاگ
 
تبصرہ کریں  تبصرے  ( 79 ) احباب کو بھیجئے
سیمی فائنل میں قومی ٹیم کی شکست
  آئی سی سی چمپئنز ٹرافی کے سیمی فائنل میں نیوزی نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دے۔پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ پچاس اوورز میں233 رنز بنائے، جواب میں نیوزی لینڈ کی ٹیم نے مقررہ ہدف پانچ وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔میچ کے دوران امپائرنگ کا معیار انتہائی ناقص رہاجبکہ قومی ٹیم کی فیلڈنگ بھی انٹرنیشنل معیار کے مطابق نظر نہیں آئی ۔کامران اکمل اور عمران نذیر نے 46 . . .  مکمل بلاگ
 
تبصرہ کریں  تبصرے  ( 72 ) احباب کو بھیجئے
گھڑیاں آگے کرنے سے شہریوں کو پریشانی
  بجلی کا بحران برقرارہے، گھڑیاں آگے رکھنے سے بجلی کی بچت کے مقاصد مارکیٹیں رات گئے تک کھلی رہنے کی وجہ سے حاصل نہیں ہوسکتے۔ حکومت گھڑیوں سے نہ کھیلے، گھڑیاں آگے پیچھے کرنے سے عام لوگوں کو کوئی فرق نہیں پڑتا۔ نیند پوری نہ ہونے سے عوام نفسیاتی مریض بنتے جارہے ہیں۔ وقت کی بار بارتبدیلی سے طلبہ، تاجر اور ملازمین سخت پریشان ہیں۔ ان خیالات کا اظہار کراچی، کوئٹہ، راولپنڈی، ملتان، بہاولپور سمیت . . .  مکمل بلاگ
 
تبصرہ کریں  تبصرے  ( 52 ) احباب کو بھیجئے
بجلی کے نرخوں میں اضافہ!
  حکومت نے بجلی کے نرخوں میں 6 فیصد اضافے کی منظوری دے دی ہے۔ ذرائع کے مطابق اس سے حکومت کو 3ماہ کے دوران 35 سے 37 ارب روپے حاصل ہوں گے۔ 50 یونٹ استعمال کرنے والے صارفین پر اضافے کااطلاق نہیں ہوگا۔ حکومت نے اس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔وزارت پانی و بجلی کے ذرائع نے بتایا کہ نیپرا نے ٹیرف میں 30 فی صد اضافہ کی سفارش کی تھی لیکن حکومت . . .  مکمل بلاگ
 
تبصرہ کریں  تبصرے  ( 24 ) احباب کو بھیجئے
بلیک واٹرکی سرگرمیاں ؟
  امریکی بلیک واٹر سیکورٹی ایجنسی کی پاکستان میں سرگرمیوں کی اطلاعات ہیں تاہم حکومت نے ان اطلاعات کی تردید کی ہے اور کہا ہے کہ پاکستان میں بلیک واٹر کا کوئی وجود نہیں۔جیو نیوز کے پروگرام ”میرے مطابق“ میں ڈاکٹرشاہد مسعود نے اپنے تجزیہ میں بتایا کہ مشہور بین الاقوامی سیکورٹی ایجنسی بلیک واٹر دنیا کے کسی بھی خطے میں چھوٹے عسکری آپریشن سے لے کر بڑی فوجی کارروائی جو کہ خطے میں قابو پانے . . .  مکمل بلاگ
 
تبصرہ کریں  تبصرے  ( 37 ) احباب کو بھیجئے

Prev | 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 | 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 | 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | 29 | 30 | 31 | 32 | 33 | 34 | 35 | 36 | 37 | Next
Page 4 of 37


Jang Blog - Best blogspot of Pakistan - Discuss issues, news, problems, sports - Pakistani forum
Jang Group of Newspapers
All rights reserved. Reproduction or misrepresentation of material available on this
web site in any form is infringement of copyright and is strictly prohibited
Privacy Policy