لاگ ان
Login
 ای میل
پاس ورڈ
 
Disclamier

مزید بلاگ
غنڈے وہ بھی اچھے!! Posted On Wednesday, February 12, 2014  
  ویلنٹائن ڈے پر اس بار سب کا دل جیتنے آرہے ہیں غنڈے ، جی ہاں اور یہ غنڈے ہیں بالی وڈ کے دو شہزادے ،ایک کی پہچان ہے لٹیرا تو دوسرے کی عشق زادے۔فلم غنڈے 70 کی دہائی کے بنگال کی کہانی ہے ۔دونوں بچپن میں اپنی جان بچانے کیلئے بھاگتے ہیں اوربھاگتے بھاگتے جرم کی دنیا کے بے تاج بادشاہ بن جاتے ہیں ۔دونوں کو الگ کرنا مشکل ہی نہیں ناممکن ہوتا ہے، لیکن . . .  مکمل بلاگ
 
تبصرہ کریں  تبصرے  ( 14 ) احباب کو بھیجئے

کرکٹ پر بگ تھری کا قبضہ ہو گیا! Posted On Sunday, February 09, 2014  
  …سید شہزاد عالم…
کرکٹ کے جنازے کو چوتھا کندھا جنوبی افریقہ نے فراہم کردیا جس کے بعد بھارت، آسٹریلیا اور انگلینڈ کی جانب سیعالمی کرکٹ کے مالی و انتظامی امور پر قبضے کی کوشش کامیاب ہوگئی اور سنگاپور میں آئی سی سی نے بگ تھری منصوبے پر اپنی منظوری کی مہر ثبت کردی۔ آخری لمحات میں جنوبی افریقہ نے پاکستان اور سری لنکاکوہاتھدکھاتے ہوئے بگ تھری سے ہاتھ ملا لیا، یوں مطلوبہ اکثریت حاصل ہوتے . . .  مکمل بلاگ
 
تبصرہ کریں  تبصرے  ( 68 ) احباب کو بھیجئے

جیو کہانی Posted On Friday, February 07, 2014  
  …جویریہ صدیق…
جیو کہانی آیا اور آتے ہی چھا گیا۔پاکستان میں ایک مکمل ڈرامہ پر مبنی چینل کی کمی تھی جو جیو کہانی نے آتے ہی پوری کردی۔جیو کہانی جیو نیٹ ورک میں پاکستان کا وہ واحد چینل ہے جس میں آپ 24 گھنٹے ڈراموں سے محظوظ ہو سکتے ہیں۔جیو کہانی کے سحر میں ناظرین اس قدر مبتلا ہیں کہ لوگ اس چینل پر نشر ہونے والوں ڈراموں کے ملبوسات کاپی کر تے نظر آتے . . .  مکمل بلاگ
 
تبصرہ کریں  تبصرے  ( 4 ) احباب کو بھیجئے

مسائل کا شکار پاکستانی خواتین Posted On Tuesday, February 04, 2014  
  …جویریہ صدیق…
پاکستان میں خواتین بہت سے مسائل کا شکار ہیں جن میں کم عمری کی شادی،صنفی امتیاز،غذائی قلت،تیزاب گردی،طبی سہولیات کا فقدان،دوران زچگی اموات، گھریلو تشدد،غیرت کے نام پر قتل،ریپ، ملازمت کے کم مواقع اور تنگ نظری شامل ہیں۔ زیادہ تر افراد بیٹی کی پیدایش پر تاسف کا اظہار کرتے ہیں۔بیٹے کی غذائی ضروریات کا خیال رکھا جاتا ہے وہاں بیٹیوں کو مناسب خوراک بھی مل نہیں پاتی ، اس ہی وجہ سے یہ بچیاں . . .  مکمل بلاگ
 
تبصرہ کریں  تبصرے  ( 32 ) احباب کو بھیجئے

وزیر اعظم کا مدبرانہ فیصلہ! Posted On Thursday, January 30, 2014  
  …جویریہ صدیق…
2013ء کے الیکشن کے بعد یہ ہی امید رکھی جارہی تھی کے طالبان اپنی مذموم کاروایوں کا سلسلہ روک دیں لیکن ایسا نہ ہوا اور مسلم لیگ ن کی حکومت کے پہلے 8ماہ بھی طالبان شدت سے حملے کرتے رہے جن کا نشانہ پاکستانی عوام، سیکیورٹی حکام اور اقلیتیں بنیں۔ ان حملوں کے نتیجے میں پاکستانیوں کو بھاری مالی اور جانی نقصان اٹھانا پڑا۔
بات ہو اگر صرف جنوری 2014ء کی تو صرف ایک ماہ . . .  مکمل بلاگ
 
تبصرہ کریں  تبصرے  ( 108 ) احباب کو بھیجئے

کم عمری میں شادی کا رواج کیوں؟ Posted On Wednesday, January 29, 2014  
  …جویریا صدیق…
یوں تو پاکستان میں بچے بہت سی مشکلات کا شکار ہیں لیکن ان میں سے ایک مسئلہ اب تک میڈیا عوام کی نظر سے بہت حد تک پوشیدہ ہے وہ ہے کم عمری میں شادیاں۔پاکستان میں سترہ فیصد بچیاں اٹھارہ سال کی عمر سے پہلے ہی رشتہ ازداوج میں منسلک کردی جاتی ہیں۔
ایک ننھی کلی کھیل کود اور پڑھنے کی عمر میں ایک ایسے گھر میں بھیج دی جاتی ہے جس میں اسے اپنے . . .  مکمل بلاگ
 
تبصرہ کریں  تبصرے  ( 96 ) احباب کو بھیجئے

لہو لہان جنوری Posted On Monday, January 27, 2014  
  …جویریہ صدیق…
نئے سال پر یہ امید رکھی جاتی ہے کے آنے والا سال خوشیوں کی شنید لے کر آئے گا اور دو ہزار چودہ کے حوالے سے ہم پاکستانیوں کی بھی یہ امید تھی۔لیکن اس کے برعکس چڑھتے سال کے سورج کی کرنوں سے منور ہونے کے بجائے پاکستان ایک بار پر خون سے نہلا دیا گیا۔

26 جنوری کو دستی بم کے حملے میں ہنگو میں چھ بچے جان سے ہاتھ دھو بیٹھے اور کراچی . . .  مکمل بلاگ
 
تبصرہ کریں  تبصرے  ( 16 ) احباب کو بھیجئے

بری خبر کی کوریج Posted On Monday, January 27, 2014  
  …ناجیہ اشعر…
دولت پورکا برائٹ فیوچراسکول وین حادثے کے12دن بعددوبارہ کھل گیا۔ طلباء اپنے ساتھیوں سے بچھڑنے پراداس اور فضا سوگوار ہیں۔15 جنوری کو جس آخری کوئز مقابلے میں ان بچوں نے حصہ لیا تھا اسکے نتائج کا اعلان ہوا تومستقبل کی خوشی دیکھنے کے لئے بیشترپوزیشن ہولڈر بچے اس دنیا میں نہیں رہے، بارہ روز پہلے کی بات ہے کہ جب وہ اپنے دوستوں کے ہمراہ خوش گپیوں میں مصروف ،ہنستے گاتے، نعرے لگاتیاپنے گھروں . . .  مکمل بلاگ
 
تبصرہ کریں  تبصرے  ( 22 ) احباب کو بھیجئے

Prev | 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 | 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 | 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | 29 | 30 | 31 | 32 | 33 | 34 | 35 | 36 | 37 | 38 | 39 | 40 | 41 | 42 | 43 | 44 | 45 | 46 | 47 | 48 | 49 | 50 | 51 | 52 | 53 | 54 | 55 | 56 | 57 | 58 | 59 | 60 | 61 | 62 | 63 | 64 | 65 | 66 | 67 | 68 | 69 | 70 | 71 | 72 | 73 | 74 | 75 | 76 | 77 | 78 | 79 | 80 | 81 | 82 | 83 | 84 | 85 | 86 | 87 | 88 | 89 | 90 | 91 | 92 | 93 | 94 | 95 | 96 | 97 | 98 | 99 | 100 | 101 | 102 | 103 | 104 | 105 | 106 | 107 | 108 | 109 | 110 | 111 | 112 | 113 | 114 | 115 | 116 | 117 | 118 | 119 | 120 | 121 | 122 | 123 | 124 | 125 | 126 | 127 | 128 | 129 | 130 | 131 | 132 | 133 | 134 | 135 | 136 | 137 | 138 | 139 | 140 | 141 | 142 | 143 | 144 | 145 | 146 | 147 | 148 | 149 | 150 | 151 | 152 | 153 | 154 | 155 | 156 | 157 | 158 | 159 | 160 | 161 | 162 | 163 | 164 | 165 | 166 | 167 | 168 | 169 | 170 | 171 | 172 | 173 | 174 | 175 | 176 | Next
Page 38 of 176

Jang Group of Newspapers
All rights reserved. Reproduction or misrepresentation of material available on this
web site in any form is infringement of copyright and is strictly prohibited
Privacy Policy