Saturday, November 21, 2009
Jang Blog
 
 
 
لاگ ان
Login
 ای میل
پاس ورڈ
 


مزید بلاگ
ترک وزیر اعظم کاپارلیمنٹ سے خطاب
  ترکی وزیراعظم رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ پاکستان انتہاپسندی کے خلاف جنگ میں کامیاب ضرور ہوگا اور ہم اس کی ہرممکن مدد کیلئے تیار ہیں، پاکستانی عوام کی پریشانیوں کو اپنے مسائل سمجھتے ہیں، خطے میں استحکام کیلئے مستحکم پاکستان ضروری ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوے ترک وزیراعظم نے کہا کہ ترکی پاکستانی عوام . . .  مکمل بلاگ
 
تبصرہ کریں  تبصرے  ( 3 ) احباب کو بھیجئے
زرداری کی نوازشریف کو پھر یقین دہانی!
  پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف نے صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کی ہے۔ دونوں لیڈروں نے ملک کی سیاسی اور سیکورٹی کی صورتحال پر تفصیلی بات چیت کی۔ 17 ویں ترمیم کا خاتمہ اور میثاقِ جمہوریت پر عملدرآمد کے معاملات ان کی بات چیت کا محور تھے۔ مسلم لیگ ن نے صدر زرداری پر زور دیا کہ وہ17 ویں ترمیم کے خاتمے اور میثاق جمہوریت پر عملدرآمد کیلئے سنجیدگی کا . . .  مکمل بلاگ
 
تبصرہ کریں  تبصرے  ( 41 ) احباب کو بھیجئے
چینی کا بحران،حکومت بے بس!
  عدلیہ کی جانب سے جاری کردہ فیصلے کے مطابق کہ ملک بھر میں چینی مارکیٹ میں 40 روپے فی کلو گرام سے زیادہ ہرگز فروخت نہیں کی جائیگی کے باوجود ملک بھر خصوصاً سندھ میں ابھی تک عدلیہ کے احکامات پر عملدرآمد نہیں ہورہا اور عام مارکیٹ میں آج بھی چینی 50 روپے کلو گرام فروخت کی جارہی ہے۔اس مد میں آخر کار عدلیہ کی جانب سے بھی یہ ریمارکس منظر عام پر آگئے کہ . . .  مکمل بلاگ
 
تبصرہ کریں  تبصرے  ( 21 ) احباب کو بھیجئے
پاکستان میں بھارتی فلموں کی نمائش ؟
  پاکستان کی فلم انڈسٹری اس معاملے میں دو حصوں میں تقسیم ہوچکی ہے کہ کیا بھارتی فلموں کی پاکستان میں نمائش ہونی چاہئے یا نہیں؟،ایک گروپ بھارتی فلموں کی نمائش کے حق میں ہے، جبکہ دوسرا گروپ بھارتی فلموں کو پاکستانی سینما گھروں میں ریلیز ہونے سے روکنے کے لئے سرگرم ہے، بھارتی فلموں کی ریلیز سے پاکستانی سینما مالکان کا بزنس دوگنا ہوگیا ہے، جبکہ دوسری طرف پاکستانی فلمساز سرمایہ کاری سے خوفزدہ ہیں . . .  مکمل بلاگ
 
تبصرہ کریں  تبصرے  ( 29 ) احباب کو بھیجئے
چینی کی فروخت کیلئے ڈپو سسٹم کی تجویز
  حکومت کی تمام تر کوشش اور سپریم کورٹ آف پاکستان اور لاہور ہائی کورٹ کے احکامات اور ہدایات کے باجود چینی کا بحران ختم ہونے میں نہیں آرہا ہے اور مقررکردہ نرخوں پر چینی کی فراہمی ممکن نہیں بنائی جاسکی ہے، حکومت گراں فروشوں اور ذخیرہ اندوزوں پر حکومت قابو نہیں پاسکی ہے حکومت اور شوگر مالکان کی طرف سے ایک دوسرے کے خلاف الزام تراشی اور ڈیلروں کی طرف سے حکومتی اقدامات پر نکتہ . . .  مکمل بلاگ
 
تبصرہ کریں  تبصرے  ( 19 ) احباب کو بھیجئے
تعلیمی ادارے دہشت گردی کی زد میں!
  وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کے نیو کیمپس میں دو خودکش دھماکوں کے نتیجے میں 3 طالبات سمیت 6 افراد جاں بحق جبکہ 25 طالبات سمیت 38 افراد زخمی ہوگئے۔ واقعے کے بعد ملک میں امن وامان کی صورتحال اور سیکورٹی خدشات کے باعث ملک بھر میں تمام سرکاری ونجی ادارے بند کردیئے گئے ہیں اور امتحانات کو ملتوی کردیا گیا ہے،سندھ ، بلوچستان ،سرحد اور اسلام آباد میں بھی تمام . . .  مکمل بلاگ
 
تبصرہ کریں  تبصرے  ( 62 ) احباب کو بھیجئے
یونس خان ورلڈ کپ تک کپتان مقرر
  پی سی بی کے سربراہ اعجاز بٹ نے چیئرمین کی حیثیت سے اپنے اختیارات استعمال کرتے ہوئے یونس خان کی قائدانہ صلاحیتوں پر بھرپور اعتمادکا اظہارکیا ہے اور انہیں اگلے دو سال تک پاکستان ٹیم کا کپتان مقررکیا ہے۔ انہوں نے اعلان کیا ہے کہ یونس جب تک فٹ ہیں ٹیم کے کپتان رہیں گے۔ میچ فکسنگ کے سنگین الزامات سے کلین چٹ ملنے کے بعدپاکستان کرکٹ بورڈ نے یونس خان کے تمام مطالبات مانتے . . .  مکمل بلاگ
 
تبصرہ کریں  تبصرے  ( 52 ) احباب کو بھیجئے
سینئر کھلاڑیوں کو کپتان سے شکایت!
  پاکستان کے سینئر کرکٹرز کپتان یونس خان کے رویّے سے ناخوش ہیں۔مصدقہ ذرائع کے مطابق قومی ٹیم کے آدھے درجن سینئر کھلاڑیوں کو یونس خان سے شکایت ہے۔ ایک سینئر کھلاڑی کا کہنا ہے کہ یونس خان گراؤنڈ میں بہت زیادہ سنجیدہ رہتے ہیں اور ساتھی کرکٹرز کی حوصلہ افزائی نہیں کرتے۔ نمائندہ جنگ نے اعجاز بٹ سے دریافت کیا کہ آپ نے سینئر کھلاڑیوں کی شکایت پر انہیں آپس میں بٹھا کر ان کے . . .  مکمل بلاگ
 
تبصرہ کریں  تبصرے  ( 24 ) احباب کو بھیجئے
طالبان کی دھمکی!
  تحریک طالبان پاکستان نے دھمکی دی ہے کہ وزیرستان میں شروع کی جانے والی جنگ وہاں تک محدود نہیں رہے گی بلکہ پورا ملک اس کی لپیٹ میں آئے گا،پاکستان بھرمیں موجودہمارے یونٹس کہیں بھی کارروائی کرسکتے ہیں۔برطانوی نشریاتی ادارے سے فون پرگفتگو کرتے ہوئے تنظیم کے ترجمان اعظم طارق کا کہناتھا کہانہوں نے آغاز میں ہی حکام کو متنبہ کر دیا تھا کہ وزیرستان آنا خالہ جی کا گھر نہیں ہوگا۔ رزمک میں انہوں . . .  مکمل بلاگ
 
تبصرہ کریں  تبصرے  ( 84 ) احباب کو بھیجئے
ایران کاپاکستان سے احتجاج کیوں؟
  بلوچستان کی سرحد کے قریب ایرانی صوبے سیستان کے شہر زاہدان میں خودکش حملے میں پاسداران انقلاب کے7 سینئر کمانڈروں سمیت 50افراد ہلاک اور 40زخمی ہو گئے ، شدت پسند کالعدم تنظیم جند اللہ نے حملے کی ذمہ داری قبول کر لی،ایران کے صدراحمدی نژادنے الزام عائد کیا ہے کہ حملہ آوروں کو پاکستانی سکیورٹی ایجنٹس کی معاونت حاصل تھی لہٰذا اسلام آبادحملے کے مددگاروں کو ہمارے حوالے کرے،تہران میں تعینات پاکستانی سفیرکوبھی دفترخارجہ طلب . . .  مکمل بلاگ
 
تبصرہ کریں  تبصرے  ( 40 ) احباب کو بھیجئے
صدراوباما سے بچے کا سوال!
  امریکا کے صدر باراک اوباما کو مختلف قومی پالیسیوں کی وجہ سے ملک بھر میں تنقید کا سامنا ہے،تاہم نیو اورلینز کے دورے میں انہیں ایک دس سالہ نقاد کا سامنا کرنا پڑا جس نے دنیا کے سب سے طاقتور شخص سے پوچھا کہ لوگ آپ سے نفرت کیوں کرتے ہیں؟صدر اوباما نے بچے ٹیرنس اسکاٹ(Terence Scott) کو گلے لگاکرہنستے ہوئے جواب دیا کہ ہاں میں بھی یہی کہہ رہا ہوں مگر لوگوں نے مجھے . . .  مکمل بلاگ
 
تبصرہ کریں  تبصرے  ( 16 ) احباب کو بھیجئے
جنوبی وزیرستان میں آپریشن
  جنوبی وزیرستان میں شدت پسندوں کیخلاف کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ پولیٹیکل حکام کے مطابق جنوبی وزیرستان کے مختلف علاقوں میں فورسز کی پیش قدمی جاری ہے جبکہ زمینی کارروائی کیساتھ ساتھ فضائی حملے بھی جاری رہیں گے۔تحصیل لدھا اور سرویکئی میں سیکورٹی فورسز نے شدت پسندوں کے خلاف کارروائی شروع کرتے ہوئے مختلف ٹھکانوں پر جیٹ طیاروں سے بمباری شروع کردی جبکہ مکین کے علاقے سے فائرنگ کی آوازیں بھی وقفے وقفے . . .  مکمل بلاگ
 
تبصرہ کریں  تبصرے  ( 61 ) احباب کو بھیجئے
ڈبل سواری پر پھرپابندی!
  کراچی اور حیدر آباد میں ڈبل سواری پر ایک بار پھر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ محکمہ داخلہ کے اعلامیے کے مطابق پابندی دہشت گردی کی حالیہ لہر کے پیش نظر لگائی گئی ہے ۔ اعلامیئے میں کہا گیا ہے کہ صحافی، بوڑھے، خواتین اور بچے پابندی سے مستثنیٰ ہونگے۔ واضح رہے کہ پنجاب اور سرحد میں مسلسل بم دھماکوں کے اور متعدد ہلاکتوں کے بعد حفظ ماتقدم کے طور پر ڈبل سواری پر . . .  مکمل بلاگ
 
تبصرہ کریں  تبصرے  ( 38 ) احباب کو بھیجئے
لاہور میں ایک بار پھر دہشت گردی!
  لاہور میں ایک بار پھر آج دہشت گردوں نے سکیورٹی فورسز کے تین مقامات پر دھاوا بول دیا۔آج ایک بارپھر ایف آئی اے کی عمارت اور مناواں پولیس ٹریننگ سینٹر جبکہ بیدیاں روڈ پر واقع ایلیٹ فورس کے ٹریننگ سینٹر کو دہشت گردوں نے حملے کا نشانہ بنایا۔ پہلے واقعے میں ٹیمپل روڈ پر ایف آئی اے کی عمارت پر نا معلوم دہشت گردوں نے حملہ کر دیا ۔ اطلاعات کے مطابق ایف آئی اے . . .  مکمل بلاگ
 
تبصرہ کریں  تبصرے  ( 45 ) احباب کو بھیجئے
یونس خان کا استعفیٰ!
  یونس خان نے قومی کرکٹ ٹیم کی کپتانی سے استعفیٰ دے دیا ہے تاہم چیئرمین کرکٹ بورڈ نے ان کا استعفیٰ مسترد کردیا ہے۔یونس خان کا کہنا ہے کہ وہ اپنے فیصلے پرقائم ہیں۔قوم اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے کھیل نے چیمپئنزٹرافی میں شکست کی تحقیقات کے لیے چیئرمین پی سی بی اعجازبٹ ،کوچ انتخاب عالم اورکپتان یونس خان کو طلب کیاتھا۔کمیٹی کے سامنے کپتان یونس خان نے چیئرمین پی سی بی کواستعفیٰ پیش کردیاجسے . . .  مکمل بلاگ
 
تبصرہ کریں  تبصرے  ( 111 ) احباب کو بھیجئے

Prev | 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 | 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 | 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | 29 | 30 | 31 | 32 | 33 | 34 | 35 | 36 | 37 | Next
Page 3 of 37


Jang Blog - Best blogspot of Pakistan - Discuss issues, news, problems, sports - Pakistani forum
Jang Group of Newspapers
All rights reserved. Reproduction or misrepresentation of material available on this
web site in any form is infringement of copyright and is strictly prohibited
Privacy Policy