لاگ ان
Login
 ای میل
پاس ورڈ
 
Disclamier

مزید بلاگ
سندھ گیمز: شدید گرمی اور نامناسب انتظامات! Posted On Thursday, May 28, 2009  
  لاڑکانہ میں شدید گرمی اور حبس کے باعث سندھ میں شریک ایتھلیٹس بے حال ہوگئے۔ اطلاعات کے مطابق لاڑکانہ میں ہونے والے سندھ گیمز میں تین ہزار کے قریب خواتین اور مرد کھلاڑی شریک تھے۔ شدید گرمی اور ناقص انتظامات کے باعث سندھ گیمز شروع ہونے سے قبل ہی بدنظمی کا شکار ہوگئے، گرمی سے چھ لڑکیوں سمیت 10کھلاڑی بے ہوش ہوگئے، جبکہ ان کے استاد اور گیمز کے منتظمین نڈھال ہیں۔ کھلاڑیوں کا کہنا . . .  مکمل بلاگ
 
تبصرہ کریں  تبصرے  ( 40 ) احباب کو بھیجئے
لاہور میں خود کش بم دھماکہ Posted On Wednesday, May 27, 2009  
  لاہور کے علاقے سول لائن میں واقع سی سی پی او آفس کی عمارت کے ساتھ واقع ون فائیو(15) کی عمارت پر خود کش کار بم حملے میں 20سے زائد افراد ہلاک اور دو سو سے زائد زخمی ہوگئے۔ دھماکے سے قبل علاقے میں فائرنگ کی آوازیں بھی سنی گئیں۔تفصیلات کے مطابق دھماکا خیز مواد سے بھری سرخ رنگ کی کیری وین سیکورٹی بیریئرز توڑتے ہوئے عمارت کے سامنے دھماکے سے پھٹ گئی، ادھماکے کی . . .  مکمل بلاگ
 
تبصرہ کریں  تبصرے  ( 130 ) احباب کو بھیجئے

شریف برادران کی انتخابی اہلیت بحال Posted On Tuesday, May 26, 2009  
  سپریم کورٹ نے شریف براداران کی نااہلی کے خلاف اپیلوں کی سماعت پر فیصلہ سناتے ہوئے مسلم لیگ نواز کے قائد میاں نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کو انتخابات کیلئے اہل قرار دے دیا ہے۔جسٹس تصدق حسین جیلانی کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بینچ نے 11 مئی سے طیارہ سازش کیس اوراہلیت سے متعلق شریف براداران کی نظرثانی اپیلوں کی سماعت شروع کی۔بینچ کے دیگرارکان میں جسٹس ناصرالملک، جسٹس موسی . . .  مکمل بلاگ
 
تبصرہ کریں  تبصرے  ( 124 ) احباب کو بھیجئے

شمالی کوریا کا ایٹمی تجربہ ! Posted On Tuesday, May 26, 2009  
  شمالی کوریا نے زیر زمین ایٹمی دھماکے اور زمین سے فضاء تک مارکرنے والے درمیانی مدت کے مزائلوں کا تجربہ کیا ہے۔ عالمی برادری نے ان تجربات پر اپنے شدید رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے تشویش اور مذمت کا اظہار کیا ہے، امریکہ کا کہنا ہے کہ یہ جوہری تجربہ عالمی امن کے لئے خطرہ ہے جبکہ اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ اس تجربے سے اسے پریشانی ہوئی ہے۔ اس صورتحال کے پیش . . .  مکمل بلاگ
 
تبصرہ کریں  تبصرے  ( 54 ) احباب کو بھیجئے

پٹرول کی قیمتوں میں کمی ! Posted On Friday, May 22, 2009  
  وزارت پٹرولیم نے پٹرولیم کی مصنوعات کی قیمتوں میں ڈھائی فیصد کمی کا اعلان کیا ہے، جس کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا ہے، پٹرول کی قیمت مین 1.45 اور ڈیزل کی قیمت 1.43 کردی گئی ہے،جبکہ ایچ او بی سی میں 1.80 فی لیٹر کمی کی گئی ہے اب پٹرول کی قیمت 56.21 اور ڈیزل کی نئی قیمت 55.71پیسے فی لیٹر ہوگئی ہے جبکہ ایچ او بی سی کی قیمت 70.38 روپے ہوگئی ہے۔ واضح . . .  مکمل بلاگ
 
تبصرہ کریں  تبصرے  ( 86 ) احباب کو بھیجئے

جوہری ہتھیاروں پر قبضہ کی امریکی سازش! Posted On Monday, May 18, 2009  
  ایک امریکی ٹی وی رپورٹ کے مطابق انتہا پسندوں کے اسلام آباد پر غلبے کی صورت میں پاکستانی ایٹمی وار ہیڈز کنٹرول میں لینے کے لیے امریکا نے ایک منصوبہ بنایا ہے جس کے تحت امریکا پاکستان کے جوہری ہتھیاروں پر قبضہ کرے گا۔ اس رپورٹ کے مطابق یہ آپریشن امریکا کا ایک انتہائی خفیہ کمانڈو یونٹ کرے گا جس کو جوہری ہتھیاروں پر قبضے کی تربیت دی گئی ہے۔ اس رپورٹ میں یہ بھی . . .  مکمل بلاگ
 
تبصرہ کریں  تبصرے  ( 206 ) احباب کو بھیجئے

بجلی کا بحران شدید، شہری بے حال! Posted On Saturday, May 16, 2009  
  کراچی میں گرمی کی شدت میں اضافے کے ساتھ ہی بجلی کا بحران عوام کی پریشانی کا باعث بن گیا شہر کے بیشتر علاقوں میں 8 سے 10 گھنٹے اور بار بار کی اعلانیہ لوڈ شیڈنگ نے لوگوں کا جینا حرام کردیا ہے دن کا چین اور راتوں کی نیندیں چھین لی ہیں، کے اے ایس سی لوڈ شیڈنگ پر قابو پانے میں ناکام ہوگئی ہے۔ کراچی حیدر آباد اور سندھ کے شہروں میں قیامت . . .  مکمل بلاگ
 
تبصرہ کریں  تبصرے  ( 78 ) احباب کو بھیجئے

بھارتی انتخابات میں کانگر یس کی کامیابی Posted On Saturday, May 16, 2009  
  بھارت میں لو ک سبھا کے انتخابات کے ابتدائی نتائج کے مطابق کانگر یس اور اتحادی جماعتوں کو حر یف جماعت بی جے پی پر نمایاں بر تر ی حاصل ہے جبکہ بی جے پی کے سیکریٹری جنر ل نے اپنی شکست تسلیم کر تے ہو ئے اسے عوامی فیصلہ قرار دیا ہے۔ادھر کانگر یس کی سر براہ سونیا گاندھی نے بھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ کو لوک سبھا کے انتخابات میں کامیابی پر مبار . . .  مکمل بلاگ
 
تبصرہ کریں  تبصرے  ( 20 ) احباب کو بھیجئے

Prev | 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 | 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 | 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | 29 | 30 | 31 | 32 | 33 | 34 | 35 | 36 | 37 | 38 | 39 | 40 | 41 | 42 | 43 | 44 | 45 | 46 | 47 | 48 | 49 | 50 | 51 | 52 | 53 | 54 | 55 | 56 | 57 | 58 | 59 | 60 | 61 | 62 | 63 | 64 | 65 | 66 | 67 | 68 | 69 | 70 | 71 | 72 | 73 | 74 | 75 | 76 | 77 | 78 | 79 | 80 | 81 | 82 | 83 | 84 | 85 | 86 | 87 | 88 | 89 | 90 | 91 | 92 | 93 | 94 | 95 | 96 | 97 | 98 | 99 | 100 | 101 | 102 | 103 | 104 | 105 | 106 | 107 | 108 | 109 | 110 | 111 | 112 | 113 | 114 | 115 | 116 | 117 | 118 | 119 | 120 | 121 | 122 | 123 | 124 | 125 | 126 | 127 | 128 | 129 | 130 | 131 | 132 | 133 | 134 | 135 | 136 | 137 | 138 | 139 | 140 | 141 | 142 | 143 | 144 | 145 | 146 | 147 | 148 | 149 | 150 | 151 | 152 | 153 | 154 | 155 | 156 | 157 | 158 | 159 | 160 | 161 | 162 | 163 | 164 | 165 | 166 | 167 | 168 | 169 | 170 | 171 | 172 | 173 | 174 | 175 | 176 | Next
Page 121 of 176

Jang Group of Newspapers
All rights reserved. Reproduction or misrepresentation of material available on this
web site in any form is infringement of copyright and is strictly prohibited
Privacy Policy