لاگ ان
Login
 ای میل
پاس ورڈ
 


مزید بلاگ
بلوچستان کی صورتحال فوری توجہ کی متقاضی
  ……سید شہزاد عالم……
جب سے پاک امریکا تعلقات میں کشیدگی پیدا ہوئی ہے اور پاکستان نے امریکہ کے خلاف افغانستان کے حوالے سے ایک واضح موقف اختیار کیا ہے اور نیٹو سپلائی بند کی ہے، مزید یہ کہ پاکستان علاقائی قوتوں خصوصا روس اور ایران کے ساتھ اقتصادی اور معاشی تعاون کے امکانات تلاش کر رہا ہے جس میں اسے چین کی حمایت بھی حاصل ہے، پاکستان ایک بار پھر امریکی نشانے کی زد میں آتا . . .  مکمل بلاگ
 
تبصرہ کریں  تبصرے  ( 2 ) احباب کو بھیجئے
یونس خان…من موجی کرکٹر!!
  ……عبدالماجد بھٹی……
اسٹار بیٹسمین یونس خان کے لئے متحدہ عرب امارات کے میدان کئی اعتبار سے اہمیت کے حامل ہیں۔انہی گراونڈز میں انہیں خوشیاں بھی ملیں اور غم بھی،یونس خان من موجی کرکٹر ہیں۔اگر ان کا دل چاہے تو گھنٹوں کھلے سمندر میں مچھلی کا شکار کرتے ہیں۔مرضی ہوتو کرکٹ سے دلبرداشتہ ہوکر ریٹائر منٹ کی باتیں کرتے ہیں۔انگلینڈ کے خلاف دبئی میں شاندار سنچری بنانے کے بعد سابق کپتان نے کہا کہ اگر ان کی . . .  مکمل بلاگ
 
تبصرہ کریں  تبصرے  ( 8 ) احباب کو بھیجئے
پاکستان کرکٹ کی نئی تاریخ رقم ہوگئی
  .......سید شہزاد عالم........
پاکستان کرکٹ ٹیم نے انگلینڈ کی ٹیم کو تیسرے ٹیسٹ میچ میں شکست سے نہ صرف ہمکنار کیا بلکہ وائٹ واش کرکے ایک نئی تاریخ بھی رقم کردی اور یہ کارنامہ انجام دینے والی پہلی ایشیائی ٹیم بن گئی۔ متحدہ عرب امارات آنے سے قبل انگلینڈ نے ایسے انجام کا تصور بھی نہیں کیا ہوگا۔ پوری سیریز میں انگلش کھلاڑی پاکستانی باؤلنگ اٹیک خصوصاً اسپنرز کے آگے بے بس دکھائی دیئے۔ کپتان مصباح . . .  مکمل بلاگ
 
تبصرہ کریں  تبصرے  ( 28 ) احباب کو بھیجئے
سماجی تبدیلی سے کیا مراد ہے؟
  عام طور پر سماجی تبدیلی سے مراد سماجی اور معاشی نظام کی تبدیلی ہوتا ہے۔ ہر نظام میں کسی نہ کسی حد تک ناہمواری ہوتی ہے۔ جب ناہمواری ناقابل برداشت ہو جائے تو عوام تبدیلی کے لئے آواز بلند کرتے ہیں۔ ہمارا موجودہ معاشرہ بوسیدہ اور جمود کا شکار ہوچکا ہے اور زندگی کے نئے تقاضے پورے کرنے کی صلاحیت کھو چکا ہے۔ مگر بالادست طبقات اور جمود یافتہ نظریات کے حامی سماج کی موجودہ . . .  مکمل بلاگ
 
تبصرہ کریں  تبصرے  ( 9 ) احباب کو بھیجئے
صلاح الدین صلوکی سوانح حیات
  .........عبدالماجد بھٹی.........
سابق ٹیسٹ کرکٹر صلاح الدین صلو اپنے زمانے کے مشہور آف اسپنر ہیں۔کرکٹ کھیلنے سے زیادہ شہرت انہیں سلیکشن کمیٹی میں رہ کر ملی۔وہ ریکارڈ مدت کے لئے ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی کے چیف سلیکٹر رہے۔پھر انہیں پاکستانی کرکٹ ٹیم کی انتخاب کی ذمے داری سوپنی گئی ۔ڈاکٹر نسیم اشرف کے دور میں انہیں چیف سلیکٹر مقرر کیا گیا۔وہ اپنے دور کے ٹیسٹ آف اسپنر تھے تاہم عام زندگی میں وہ . . .  مکمل بلاگ
 
تبصرہ کریں  تبصرے  ( 7 ) احباب کو بھیجئے
یہاں۔۔۔ سب جعلی ہے!!
  ……سید شہزاد عالم……
لاہور ہائی کورٹ نے اپنے ایک ریمارکس میں کہا ہے کہ المیہ ہے یہاں دوائیں بھی جعلی ملتی ہیں۔ معزز عدالت نے حقیقی مسئلے کی نشاندہی کی ہے۔ اگر ہم اپنے ارد گرد غور کریں تو پتہ چلے گا کہ یہاں بہت کچھ جعلی ہے۔۔۔ جعلی ڈاکٹرزکے ساتھ ساتھ جعلی میڈیکل اسٹورز بھی اور ان میں موجود ادویات بھی جعلی ہوتی ہیں۔ جعلی روحانی عامل بھی کھلے عام عوام کو بے وقوف بنا . . .  مکمل بلاگ
 
تبصرہ کریں  تبصرے  ( 27 ) احباب کو بھیجئے
کب کونسی دعا کام آجائے!!
  ……عظمیٰ الکریم……
پاکستانی چاہے دنیا میں کہیں بھی ہوں اس حقیقت سے کوئی انکار نہیں کر سکتا کہ پاکستانی قوم بڑے دل والی اور محبت کرنے والی ہے، عوامی خدمت اور لوگوں کی مدد کرنے میں ہم ہمیشہ پیش پیش رہتے ہیں، اس کے باوجود ہمارے ہاں کئی ایسے لوگ ہیں جو اپنی چھوٹی چھوٹی خواہشات کے لئے دوسروں کی طرف دیکھتے ہیں، لیکن بے بسی کا کیا عالم ہو جب کسی کی اولاد کی زندگی . . .  مکمل بلاگ
 
تبصرہ کریں  تبصرے  ( 25 ) احباب کو بھیجئے
ساکھ کی بحالی عمدہ کارکردگی سے ہی ممکن !!!
  ……عبدالماجد بھٹی……
پاکستان میں شائقین کرکٹ کامزاج دنیا کے دیگر ملکوں کے شائقین سے بالکل مختلف ہے۔قومی ٹیم ایک میچ بڑے مارجن سے ہار جائے تو ہر جانب سے سٹے بازی کی صدائیں بلند ہونا شروع ہوجاتی ہیں۔کرکٹ کے مداح جو اپنے ہیروز کی پرستش کرتے ہیں وہ ایک بڑی ہار کو برداشت نہیں کر پاتے اور ہیروز کو زیرو بناکر ان پر سنگین الزامات لگا دیتے ہیں۔اس کی بڑی وجہ یہ ہے کہ پاکستانی کرکٹرز . . .  مکمل بلاگ
 
تبصرہ کریں  تبصرے  ( 7 ) احباب کو بھیجئے
مہنگائی کا سونامی دستک دے رہا ہے!!
  ......سید شہزاد عالم.......
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی سال 2011-12کی چشم کشا سہ ماہی رپورٹ نے ملک کی کمزور معیشت کا نہ صرف بھیانک نقشہ پیش کیا ہے بلکہ آنے واے دنوں میں مہنگائی کا ایک بلند سونامی آنے کا پیشگی عندیہ بھی دے دیا ہے۔ رپورٹ میں موجود اعداد و شمار کی پیچیدگیوں میں پڑے بغیر عام پاکستانیوں کو اس بات کی خبر دیتے ہیں کہ حکومت کے پاس کاروبار حکومت چلانے کے لئے اور . . .  مکمل بلاگ
 
تبصرہ کریں  تبصرے  ( 21 ) احباب کو بھیجئے
عالمی نمبر ایک انگلینڈ کو عبرتناک شکست!
  پاکستان کرکٹ ٹیم نے ابوظہبی میں دوسرے ٹیسٹ میں بھی شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے چوتھے دن ہی انگلینڈ کو اتنی بری شکست سے ہمکنار کیا جس کی بازگشت مدتوں سنائی دے گی۔اگر دیکھا جائے تو ساڑھے تین دن انگلینڈ کا ہی پلہ بھاری دکھائی دے رہا تھا لیکن چوتھے دن پاکستان کی عمدباؤلنگ نے انگلینڈ کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیا۔یوں تو فتح میں ہر کھلاڑی کا حصہ ہوتا ہے لیکن عبدالرحمن اور . . .  مکمل بلاگ
 
تبصرہ کریں  تبصرے  ( 52 ) احباب کو بھیجئے
آسٹریلیا میں ٹیم انڈیا کی پسپائی
  آسٹریلیا کا دورہ کرنے والی بھارتی ٹیم کو ٹیسٹ سیریز کے چاروں میچز میں شرمناک شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ گذشتہ سال ایک روزہ میچز کی عالمی چمپئن بننے والی بھارتی ٹیم کا غرور خاک میں مل گیا۔ آسٹریلیا کے مدمقابل بھارتی کرکٹ ٹیم کی کارکردگی آسٹریلیا کے کسی کلب ٹیم کی کارکردگی سے بھی بدتر رہی۔ سچن ٹنڈولکر کو اپنی سوویں انٹرنیشنل سنچری کے لیے اب مزید انتظار کرنا پڑے گا۔ بھارتی ٹیم تجربہ . . .  مکمل بلاگ
 
تبصرہ کریں  تبصرے  ( 17 ) احباب کو بھیجئے
ریما خان ۔ ایمبیسڈرآف انٹرٹینٹمنٹ
  کیلی فورنیا( امریکہ) میں ایک پاکستانی تنظیم نے ایک خصوصی تقریب میں اداکارہ ریما خان کو ایمبیسڈرآف انٹرٹینٹمنٹ کا ایوارڈ دیا ہے۔ اس تقریب میں اداکارہ ریما اورانکے شوہرڈاکٹر طارق شہاب سمیت پاکستانی کمیونٹی کی بڑی تعداد موجود تھی۔ اداکارہ ریما خان بلاشبہ پاکستان کا وہ چہرہ ہے جوبین ا لاقوامی شناخت کا حامل ہے۔ انہوں نے اپنی صلاحیتوں کا لوہا اس دور میں منوایا جب پاکستان کی فلم انڈسٹری کا زوال شروع ہو چکا . . .  مکمل بلاگ
 
تبصرہ کریں  تبصرے  ( 23 ) احباب کو بھیجئے
قبل از وقت الیکشن۔۔۔؟
  ……سید شہزاد عالم……
جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ وہ قبل از وقت اور شفاف الیکشن چاہتے ہیں لیکن وہ یہ بھی فرماتے ہیں کہ نئی کمپیوٹرائزڈ ووٹر لسٹیں مئی میں بھی مکمل ہونے کا امکان نہیں۔ دوسری طرف چیف الیکشن کمشنر جسٹس ریٹائرڈ حامد علی مرزا نے کمپیوٹرائزڈ ووٹر لسٹوں کی تیاری سے متعلق سپریم کورٹ کی طرف سے دی گئی 23 فروری کی مہلت سے معذرت کرلی . . .  مکمل بلاگ
 
تبصرہ کریں  تبصرے  ( 19 ) احباب کو بھیجئے
تعلیمی اداروں میں میوزک کنسرٹس پر پابندی!!
  ……سید شہزاد عالم……
پنجاب اسمبلی نے تعلیمی اداروں میں میوزک کنسرٹ کے انعقاد پر پابندی کی قرارداد منظور کرلی ہے جس پر تعلیمی اداروں کے طلبہ و طالبات ، فنکار برادری اور سول سوسائٹی کے با شعور افراد سراپا احتجاج ہیں اور مطالبہ کیا ہے کہ اگر پنجاب اسمبلی نے اس قرارداد کی توثیق کی تو اس کے خلاف احتجاجی مہم چلائی جائے گی۔ اس قرارداد کی منظوری کا پس منظر کچھ عرصہ قبل ایک تعلیمی . . .  مکمل بلاگ
 
تبصرہ کریں  تبصرے  ( 27 ) احباب کو بھیجئے
"منٹو کسی ایوب سے ڈرتا تو نہیں تھا"
  فاضل جمیلی

آج منٹو کی برسی ہے ۔ ستاون برس پہلے تینتالیس سال کی عمر میں لوح جہاں پہ حرف ِ مکرر نہ ہونے کا کتبہ لکھنے والا افسانہ نگار زندہ ہوتا تو آج پورے ایک سو ایک برس کا ہو جاتا۔ ہم سب یقینی طور پر ایک بزرگ کی حیثیت سے اُس کی بہت عزت کرتے لیکن منٹو ، منٹو نہ ہوتا منٹو صاحب ہوتے ۔ بالکل ایسے ہی جیسے میر صاحب ہیں ، فیض . . .  مکمل بلاگ
 
تبصرہ کریں  تبصرے  ( 22 ) احباب کو بھیجئے

Prev | 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 | 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 | 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | 29 | 30 | 31 | 32 | 33 | 34 | 35 | 36 | 37 | 38 | 39 | 40 | 41 | 42 | 43 | 44 | 45 | 46 | 47 | 48 | 49 | 50 | 51 | 52 | 53 | 54 | 55 | 56 | 57 | 58 | 59 | Next
Page 1 of 59


Jang Group of Newspapers
All rights reserved. Reproduction or misrepresentation of material available on this
web site in any form is infringement of copyright and is strictly prohibited
Privacy Policy